تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکِیلا" کے متعقلہ نتائج

نُکِیلا

۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎

نَکِیلا

ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے والا ، کسی کا ادنیٰ احسان بھی قبول نہ کرنے والا ؛ ذی آبرو شخص ، غیرت مند ۔

نُکِیلا جَوان

خوش وضع ، طرحدار جوان ، بانکا جوان ۔

نُکِیلا پَن

خوش وضعی، بانک پن، رعنائی، دلربائی

بَڑا نُکِیلا ہے

بہت وضع دار اور خود دار ہے

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِکالا

بطور لاحقہ

نُکِیلی

۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔

نُکِیلے

۱ ۔ نکیلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ خوب صورت ، حسین ، بانکا ۔

نوکِیلا

۔ (رک : نکیلا) نوک دار ، گاؤدم ، مخروطی ، چونچ دار نیز چبھنے والا

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نِکلو

نکلنا سے امر، چلے جاؤ، باہر جاؤ

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکلی

باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکِیلا کے معانیدیکھیے

نُکِیلا

nukiilaa•नुकीला

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نُکِیلا کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎
  • ۔(ھ۔ بفتح اول)صفت۔ مذکر۔ صاحب غیرت ۔اورذی آبرو شخص کو کہتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • نوک دار ، مخروطی ، چونچ دار ؛ اُبھرا ہوا
  • (کنایتہ) خوبصورت ، خوش وضع ، بانکا ، وضع دار ، طرح دار شخص ، خوش قطع و خوب طرز ۔
  • چبھتا ہوا ، چبھ جانے والا

شعر

Urdu meaning of nukiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha। bazm avval vaksar dom) sifat। muzakkar। muannas ke li.e nukiilii१।gaav dum। nokadaar। maKhruutii। ubhraa hu.a२।(kanaa.en) Khushavzaa। baankaa। tirchhaa। vazaadaar। tarahdaar shaKhs।
  • ۔(ha। baphtaa avval)sifat। muzakkar। saahib Gairat ।orzii aabruu shaKhs ko kahte hai.n
  • nokadaar, maKhruutii, chonchdaar ; ubhraa hu.a
  • (kanaa.etaa) Khuubsuurat, Khushavzaa, baankaa, vazaadaar, tarahdaar shaKhs, Khush qataa-o-Khuub tarz
  • chubhtaa hu.a, chubh jaane vaala

English meaning of nukiilaa

Adjective

Noun, Masculine

  • one with keen sense of honour, proud person

नुकीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें नोक हो। ३. तेज नोकवाला। ३. नोंक-झोंक अर्थात् सज-धजवाला। बाँका तिरछा। जैसे-नुकीला जवान।.
  • जिसमें नोक हो; नोकदार
  • {ला-अ.} जो आकर्षक हो; सज-धजवाला; सुंदर; सजीला; बाँका।

نُکِیلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone