تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکِیلا جَوان" کے متعقلہ نتائج

نُکِیلا جَوان

خوش وضع ، طرحدار جوان ، بانکا جوان ۔

نِکلا جانا

الزام سے بچنے کی کوشش کرنا

نِکَل جانا

آگے چلے جانا ، بڑھ جانا ، پرے چلے جانا ، دور ہو جانا

نِکالا جانا

نکال دیا جانا ملک بدر یا شہر بدر کیا جانا

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

دُور نِکَل جانا

فاصلے پر چلا جانا

کان پَر سے گولی نِکَل جانا

۔دیکھو گولی کان پر سے نکل جانا۔

جی نِکَل جانا

نہایت خوف ہونا،بہت ڈر لگنا.

گوں نکل جانا

مطلب نکل جانا، غرض نکلنا، مطلب برابری ہونا

وَقْت نِکلا جانا

کسی کام کا اصل وقت گزر جانا ، کسی کام یا ذمے داری کے لیے بہت تھوڑی مہلت رہ جانا ۔

زَمانَہ نِکَل جانا

دور ختم ہو جانا، موقع جاتا رہنا، بات ہاتھ سے چلی جانا

ہاتھ نِکَل جانا

ہاتھ چھوٹ جانا ، گرفت نہ رہنا ، قابو سے باہر چلا جانا ۔

نام نِکَل جانا

بُرائی یا بھلائی میں مشہور ہو جانا

وَقت نِکَل جانا

ضرورت پوری ہو جانا ؛ مصیبت ٹل جانا

ہَوا نِکَل جانا

پھونک نکلنا ، سانس نکلنا ، دم نکلنا ، ختم ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکِیلا جَوان کے معانیدیکھیے

نُکِیلا جَوان

nukiilaa-javaan•नुकीला-जवान

  • Roman
  • Urdu

نُکِیلا جَوان کے اردو معانی

صفت

  • خوش وضع ، طرحدار جوان ، بانکا جوان ۔

Urdu meaning of nukiilaa-javaan

  • Roman
  • Urdu

  • Khushavzaa, tarahdaar javaan, baankaa javaan

नुकीला-जवान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छा दिखने वाला, अच्छा दिखने वाला युवा, बाँका युवा, बाँका जवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکِیلا جَوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکِیلا جَوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone