تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nudist" کے متعقلہ نتائج

nudist

عریانیت پسند

ناداشْتی

फा. स्त्री. दरिद्रता, कंगाली, ग़रीबी।

نِرْسِتی

بے وجود ، معدوم ، جس کا وجود نہ ہو ۔

نُورِستان

چمکدار مقام ، روشن مقام ، بہت روشن جگہ نیز حسین مقام ، پُر رونق جگہ

ناراست

जो सीधा न हो, वक्र, टेढ़ा, जो सच न हो, असत्य, झूठ, खोटा आदमी, धूर्त ।

ناداشْت

بے غیرت، بے شرم

سَبْزَۂ نَورُسْتَہ

سبزۂ نورس ؛ سبزۂ خط .

نُدرَت

نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی

نِیست

امث ۔ عدم ، نیستی ، نہ ہونا ۔

دَر کارِ خَیر حاجَتِ ہیچ اِستِخارَہ نِیسْت

اچھے کام میں سوچ بچار کیسا، نیکی کرتے وقت نتیجے پر نظر ہونی چاہیے

نِیست و نابُود

فنا، تباہی، ستیاناس، معدوم، تباہ و برباد

مَرد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد ، مُشکِلے نِیست کہ آساں نَہ شَوَد

(فارسی شعر اردو میں بطور مقولہ مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، کوئی مشکل ایسی نہیں ہے کہ جو آساں نہ ہو جائے

خُود کَرْدَہ را عِلاجے نِیْسْت

۔(ف) مقولہ۔ دیکھو اپنے کئے کا علاج نہیں۔

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

نِیسْت و نابُود کَر دینا

جڑ سے کھودنا ؛ بیخ و بنیاد سے کھودنا ، ختم کر دینا ، نام باقی نہ رکھنا ، تباہ و برباد کرنا ۔

nudist کے لیے اردو الفاظ

nudist

ˈnjuː.dɪst

nudist کے اردو معانی

  • برہنگی اختیار کرنے والا
  • نظریۂ عریانیت کا پرستار
  • عریانیت پسند

nudist के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ब्रहंगी इख़तियार करने वाला
  • नज़रिया-ए अर यानीत का प्रुस्तार
  • अर यानीत पसंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nudist)

نام

ای-میل

تبصرہ

nudist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone