تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nubile" کے متعقلہ نتائج

nubile

پر جوگ

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

نُبَلاء

ذہین، ہوشیار، زیرک لوگ

نوبل

نجیب، شریف، عالی خاندان، عالی نسب، طبقۂ اشرافیہ سے متعلق، اعلیٰ کردار کا حامل، عالی ظرف نیز امیر، رئیس آدمی، نامی گرامی شخص

نَبِیل

عظیم، اعلیٰ، افضل، عمدہ

نُبلی

ایک پرندہ ، شکرا ، جرہ ، صقر ، لبلی ۔

نِبلائی

کمزوری ، ضعف ، نبل ہونے کی حالت ، بے طاقتی

نِبُولی

نیم کے درخت کا بیج، بکائن کا پھل، نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے، نمکولی، نبوری

نِبِیُولا

رک : نبولا ، سحابیہ ۔

نِنبَولی

نیم کے درخت کا پھل

نیبُولائی

(ہیئت) نیبولا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات

نِبھَل

رک : نبل ، کمزور ؛ (مجازاً) بے یار و مددگار ۔

نِبل

(بقالی) ناقص ، کچھ خراب ، ادنیٰ قسم کا ، گھٹیا ، غیر اہم ، کم تر (مال)

نَبل

تیر ، خدنگ

nubile کے لیے اردو الفاظ

nubile

ˈnjuː.baɪl

nubile کے اردو معانی

  • بالغ (لڑکی)
  • جسمانی بلوغ کی وہ عمر یا درجہ جس میں کوئی کنواری لڑکی یا عورت شادی کے لائق ہو
  • قابل ازدواج

nubile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बालिग़ (लड़की
  • जिस्मानी बलूग़ की वो उम्र या दर्जा जिस में कोई कुंवारी लड़की या औरत शादी के लायक़ हो
  • क़ाबिल इज़दवाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nubile)

نام

ای-میل

تبصرہ

nubile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone