تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِنبَولی" کے متعقلہ نتائج

نِنبَولی

نیم کے درخت کا پھل

نِبُولی

نیم کے درخت کا بیج، بکائن کا پھل، نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے، نمکولی، نبوری

نِمبولی

نیم کے درخت کا چھوٹا پھل ، نبولی

نُبلی

ایک پرندہ ، شکرا ، جرہ ، صقر ، لبلی ۔

نِچولی

نچول(رک) کی تانیث نیز تصغیر

نِیوْلی

نقدی رکھنے کی لمبی تھیلی جو کمر پر باندھی جائے، ہمیانی، کمر تھیلی، کمر بٹوا، کمر کسیہ

نُزُولی

(تصوف) سلوک کا وہ مقام جس کی ابتدا نقطہ وحدت اور انتہا مرتبہء جامع یعنی انسان ہے

نَولی

چمک دمک

نَبَوی

نبی سے منسوب یا متعلق (خصوصاً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے نسبت رکھنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا، منسوب بہ نبی، نبی سے نسبت رکھنے والا

نِبَولی بَنْنا

کڑوا کسیلا بننا ، بداخلاقی یا تلخی سے پیش آنا ، سیدھے منھ بات نہ کرنا ۔

نَندوسی

رک : نندوئی جو مستعمل اور فصیح ہے

نِمکولی

نیم کے درخت کا پھل یا گٹھلی، نبولی، نمکوڑی

نِناوی

نناواں (رک) کی تانیث ؛ (عور) : سورۂ یٰسین (جو نزع کے عالم میں سنا ئی جاتی ہے) ۔

نَکھولی

نکھولا (رک) کی تانیث

نَندولَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِنبَولی کے معانیدیکھیے

نِنبَولی

ninbaulii•निनबौली

اصل: سنسکرت

موضوعات: پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِنبَولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیم کے درخت کا پھل

Urdu meaning of ninbaulii

  • Roman
  • Urdu

  • niyam ke daraKht ka phal

English meaning of ninbaulii

Noun, Feminine

  • the fruit or berry of the neem tree

निनबौली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नीम के पेड़ का फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِنبَولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِنبَولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone