تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبل" کے متعقلہ نتائج

نَبل

تیر ، خدنگ

نِبل

(بقالی) ناقص ، کچھ خراب ، ادنیٰ قسم کا ، گھٹیا ، غیر اہم ، کم تر (مال)

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

نُبلی

ایک پرندہ ، شکرا ، جرہ ، صقر ، لبلی ۔

نِبَل کو زَبَر، زَبَر کو صَبر

کمزور کو زبردست ستاتا ہے اور زبردست کو کمزور کا صبر تباہ کر دیتا ہے (مصیبت زدہ کی تسلی و تسکین کے لیے مستعمل)

نُبَلاء

ذہین، ہوشیار، زیرک لوگ

نِبلائی

کمزوری ، ضعف ، نبل ہونے کی حالت ، بے طاقتی

بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل

نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبل کے معانیدیکھیے

نَبل

nablनब्ल

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نَبل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیر ، خدنگ
  • کسی پر تیر ، برچھی وغیرہ پھینکنا ؛ تیر کی خوبی یا تیراندازی کی مہارت میں کسی سے سبقت لے جانا نیز شریف و نجیب ہونا ؛ اونٹ کو تیزی سے ہانکنا

Urdu meaning of nabl

  • Roman
  • Urdu

  • tiir, Khadang
  • kisii par tiir, birchhii vaGaira phenknaa ; tiir kii Khuubii ya tiir andaazii kii mahaarat me.n kisii se sabqat le jaana niiz shariif-o-najiib honaa ; u.unT ko tezii se haanknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبل

تیر ، خدنگ

نِبل

(بقالی) ناقص ، کچھ خراب ، ادنیٰ قسم کا ، گھٹیا ، غیر اہم ، کم تر (مال)

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

نِبَل سِبَل سَب کَھپا جاتا ہے

اچھا بُرا سب کام آجاتا ہے یا استعمال ہوجاتا ہے (دکان داروں میں مستعمل) (فیلن) ۔

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

نُبلی

ایک پرندہ ، شکرا ، جرہ ، صقر ، لبلی ۔

نِبَل کو زَبَر، زَبَر کو صَبر

کمزور کو زبردست ستاتا ہے اور زبردست کو کمزور کا صبر تباہ کر دیتا ہے (مصیبت زدہ کی تسلی و تسکین کے لیے مستعمل)

نُبَلاء

ذہین، ہوشیار، زیرک لوگ

نِبلائی

کمزوری ، ضعف ، نبل ہونے کی حالت ، بے طاقتی

بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل

نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone