تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوَمْبَر" کے متعقلہ نتائج

نَمْبَر ایک

excellent, best

نَمْبَر کاٹنا

امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے

نَمْبَر چِھینا

۔ایک کا دوسرے پر سبقت لے جانا۔؎

نَمْبَر بَڑھنا

درجے یا حیثیت میں اضافہ ہونا ، مقابلے میں سبقت حاصل ہونا

نَمْبَر پَر قائِم کَرنا

۔یکطرفہ خارج شدہ مقدمہ یا درخواست کو بحال کرنا۔

نَمْبَر کاٹ لینا

امتحان یا مقابلے میں حاصل شدہ نمبروں میں کمی کرنا یا قطعی نہ دینا ۔ دیکھیں اک دَم سے نمبر ون نہ بنی ہو تو میرے تمام نمبر کاٹ لیجئے

نَمبَر سے

ازروئے ترتیب ، ترتیب وار ، قطار کے حساب سے ، باری آنے پر

نَمبَر ہونا

باری ہونا ، نوبت ہونا

نَمبَر آنا

امتحان میں نمبر ملنا

نَمبَر لَگْنا

نمبر لگانا کا لازم، ترتیب وار ہونا، نیز باری ہونا

نَمبَر دینا

امتحان کے پرچے پر ممتحن کا مقررہ اور کامفروضہ نمبروں میں سے امتحان دینے والے کو نمبر دینا

نَمبَر پانا

کسی امتحان کے پرچے میں معینہ نمبروں میں سے حسب لیاقت نمبر حاصل کرنا

نَمبَر لینا

امتحان میں نمبر حاصل کرنا ؛ نیک نامی حاصل کرنا ، لائق تعریف ہونا

نَمبَر دو کا

گھٹیا ، جعلی ، نقلی (مال یا مصنوعات وغیرہ) ؛ (تراکیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوَمْبَر کے معانیدیکھیے

نَوَمْبَر

november•नवम्बर

اصل: انگریزی

موضوعات: انگریزی کیلنڈر

  • Roman
  • Urdu

نَوَمْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگریزی سال کا گیارہواں مہینہ، عیسوی تقویم کا گیارہواں مہینہ

شعر

Urdu meaning of november

  • Roman
  • Urdu

  • angrezii saal ka gyaarahvaa.n mahiina, i.isvii taqviim ka gyaarahvaa.n mahiina

English meaning of november

Noun, Masculine

  • November, the eleventh month of the Gregorian calendar

नवम्बर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंगरेज़ी वर्ष का ग्यारहवाँ महीना जो ३० दिनों का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوَمْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوَمْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone