تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"noctuid" کے متعقلہ نتائج

noctuid

Noctuidae خاندان کا عموماً بڑا بھورا شب گرد پتنگا یا اس سے متعلق جس کے اگلے پروں پر آنکھ یا گول نشان بنا ہوتا ہے ۔.

نوچ توڑ

نوچنے توڑنے کا عمل ؛ (کنایتہ) لپک جھپک ، چھونا پکڑنا ، چھیڑخوانی ۔

نَکتورے

نکتورا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَکٹورا

۔(ھ۔واؤمجہول) مذکر ۱۔ ناز ونخرہ معشوق کا۔؎

نَکتورا

رک : نک تورا (نک کے تحتی) ۔

نَکتورَہ

رک : نک توڑا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِکَتَّر

گندہ ، خراب ، ناقص ، نکھتر ۔

نِکَھتَّر

ناچیز، بد مزہ (علمی اردو لغت) ناقص، خراب، بدتر

نکھیتَر

رک : نکھتر ، نکشتر ۔

نَکَھتْر

رک : نکشتر

نَکتوڑے کَرنا

اِترانا ، ناز برداری کرانا ، مزاج دکھانا ، نخرے کرنا ۔

نَکْٹورے کَرْنا

۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

نَکٹورے اُٹھانا

۔نازبیجا برداشت کرنا۔

نَکتوڑے توڑْنا

احسان جتانا ۔

نَکْٹورے توڑنا

۔۱۔ نخرہ کرنا۔ ناک بھوں چڑھانا ۲۔ اترانا۔مزاج کرنا ۳۔ احسان جتانا۔

noctuid کے لیے اردو الفاظ

noctuid

noctuid کے اردو معانی

  • Noctuidae خاندان کا عموماً بڑا بھورا شب گرد پتنگا یا اس سے متعلق جس کے اگلے پروں پر آنکھ یا گول نشان بنا ہوتا ہے ۔.

noctuid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • Noctuidae ख़ानदान का उमूमन बड़ा भूरा शब गर्द पतंगा या इस से मुताल्लिक़ जिस के अगले परों पर आँख या गोल निशान बना होता है ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (noctuid)

نام

ای-میل

تبصرہ

noctuid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone