تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِزدات" کے متعقلہ نتائج

نِزدات

(حساب) بقایا، حساب جو ذمے ہو، حساب جو بے باق نہ ہوا ہو، غیر تصفیہ شدہ حسابات، زر امانت

نِزداد

نزدات

نُزہَت

ترو تازگی، شادابی، خصوصا کسی جگہ کی خوشبو، مہک، (مجازاً) فرحت، انبساط، خوشی

نَزاہَت

عیب سے پاک ہونے کی حالت، پاکیزگی، پاکی

نِزاعات

نزاع کی جمع، جھگڑے

نَزْدیک

قریب، پاس

نَجات

مخلصی، رہائی، آزادی، بریت، چھٹکارا

ناداں

کم عقل، نافہم، وحشت زدہ، عشق میں مبتلا، بیوقوف

نَدامَت

شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری

نِجات

نادان

ناواقف، لا علم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا

نَزاکَت

نازک پن، نازکی، باریکی پاکیزگی، نازک مزاجی، اظہار، لطافت، نازک ہونا

نِدا

آواز، صدا، پکار

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِدائی

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس نکالنے کا کام، نلائی، نرائی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِزدات کے معانیدیکھیے

نِزدات

nizdaat•निज़्दात

وزن : 221

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

نِزدات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حساب) بقایا، حساب جو ذمے ہو، حساب جو بے باق نہ ہوا ہو، غیر تصفیہ شدہ حسابات، زر امانت
  • ناکافی
  • حوالگی، سپردگی
  • اپنا، خاص، ذاتی، اکیلا

Urdu meaning of nizdaat

  • Roman
  • Urdu

  • (hisaab) baqaayaa, hisaab jo zimme ho, hisaab jo bebaaq na hu.a ho, Gair tasfiiyaa shuudaa hisaabaat, zar amaanat
  • naakaafii
  • havaalagii, supurdagii
  • apnaa, Khaas, zaatii, akelaa

English meaning of nizdaat

Noun, Masculine

  • account which is not cleared, unsettled account

निज़्दात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (खाता, हिसाब) बक़ाया अर्थात शेष, हिसाब जो उत्तरदायित्व में हो, हिसाब जो पूरा न चुकाया गया हो, वे खाते अथवा प्रसंग जिनका निपटारा न किया गया हो, वह धन जो किसी के पास रेहन के रूप में रखा जाए, जमा पैसे
  • अपर्याप्त
  • सौंपने की प्रक्रिया, सौंपना
  • अपना, विशेष, निजी, अकेला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِزدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِزدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone