تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نتھر" کے متعقلہ نتائج

نتھر جانا

میل بیٹھ جانا یا دور ہو جانا، صاف ہونا

نِتھْرا

صاف، زلال، نرمل، بے میل، شفاف، خالص، پاک (اس کو کہتے ہیں کہ پانی میں کسی چیز کا گھول ہو پانی ساکت ہونے کی حالت میں گھول کے سطح پر بیٹھ جانے سے صاف ہو جائے)

نِتْھری

صاف کی ہوئی، میل دور کی ہوئی، مصفا

نِتْھرا سُتھرا

بے میل اور پاک ، صاف شفاف ۔

نِتْھرا نِتھرایا

رک : نتھرا ستھرا ۔

نِتَھرنا

نتھارنا، جس کا یہ لازم ہے، پانی کا صاف ہونا، میل دور ہونا، تلچھٹ نیچے بیٹھ جانا

نِتھار

۱۔ نتھری ہوئی چیز ، َچھنا ہوا ، مقطر کیا ہوا ۔

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نَتّھی

جڑا ہوا ، شامل ، منسلک ؛ ساتھ پرویا ہوا ، ساتھ سلا ہوا ۔

نَتھا

۲۔ او نٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو ؛ جو دوسرے کے قابو میں رہے پابند ، قابو کیا ہوا

نیوتَہری

वह व्यक्ति जिसे किसी मांगलिक अवसर पर न्योता दिया गया हो या जो न्योता देने पर आया हो

نَوتْہاری

وہ جسے کسی تقریب کی دعوت ملی ہو ؛ مدعو شخص ؛ شادی میں بلایا جانے والا مہمان.

ناطُورَہ

ناطور (رک) کی تانیث ، مالن ۔

نَوتْہَری

وہ جسے کسی تقریب کی دعوت ملی ہو ؛ مدعو شخص ؛ شادی میں بلایا جانے والا مہمان.

نَوتھاری

برادری کے وہ لوگ جو شادی میں نوتہ کے طور پر کچھ دیتے ہیں اور اس کا بدلہ ہوتا ہے ، جو عوض نہیں لیتے وہ بھاتی کہلاتے ہیں یہ لوگ ننھیال کے ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نتھر کے معانیدیکھیے

نتھر

nithar•निथर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نتھر کے اردو معانی

  • غسل دینا، دھونا، صاف کرنا، روحانی طور پر پاک کرنا، تزکیہ باطن کرنا، پاک کرنا، میل دور کرنا

شعر

Urdu meaning of nithar

  • Roman
  • Urdu

  • Gusal denaa, dhonaa, saaf karnaa, ruhaanii taur par paak karnaa, tazakiyaa baatin karnaa, paak karnaa, mel duur karnaa

English meaning of nithar

  • purify

निथर के हिंदी अर्थ

  • सुच्चा

نتھر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نتھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نتھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone