تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکھری" کے متعقلہ نتائج

نِکھری

۱۔ صاف ، ستھری ، خالص ، صاف شدہ ، نکھاری ہوئی ۔

نِکاری

(بنائی) پارچہ بافوں کی اصطلاح میں ایسے مزدور کو کہتے ہیں، جو کارخانے کے کاموں سے ناواقف ہو اور کام سکھانے کے لئے کارخانے میں داخل کیا گیا ہو

نَکاری

ناکارہ چیز یا عورت

نِکھری مَحفِل

صاف ستھری اور آراستہ محفل

نِکھری بَزم

صاف ستھری اور آراستہ محفل ۔

نِکھری صُحبَت

۔صاف ستھری اور آراستہ محفل۔؎

نِکھری نِکھری

نکھار پر آئی ہوئی ، بہت صاف ، بہت اجلی ۔

نِکھرا

۳۔ آراستہ کیا ہوا ۔

نِکھوری

بے مروّت

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نِکُھرا

(گلہ بانی) کم کھانے والا مویشی جو دبلا اور کمزور رہے، کم چارو

ناکاری

خراب ، بیکار ، لغو ۔

نِکھرا ہُوا

جوبن پر آیا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ۔

نَکارا

نکارنا کا ماضی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھری کے معانیدیکھیے

نِکھری

nikhrii•निखरी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِکھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ صاف ، ستھری ، خالص ، صاف شدہ ، نکھاری ہوئی ۔
  • ۲۔ چمک دار ، بارونق ۔

شعر

Urdu meaning of nikhrii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ saaf, sutharii, Khaalis, saaf shuudaa, nikhaarii hu.ii
  • ۲۔ chamakdaar, baaraunak

English meaning of nikhrii

Noun, Feminine

निखरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

نِکھری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone