تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہَنْگ" کے متعقلہ نتائج

نَہَنْگ

مگرمچھ، گھڑیال، نہاکا، ناکا

نِہَنْگ

ننگا، برہنہ، عریاں، بے حیا، بے شرم، بے عزت

نَہَنْگِ اَجَل کا نِوالَہ بَنْنا

مرجانا۔

نَہَنْگِ اَجَل کا نِوالَہ ہونا

مرجانا۔

نَہَنگ لاڈلا

بے پروا بچہ یا شخص، نہایت ابتر اور بیجا (لڑکا)، ناشائستہ، بے سرا، بڑا بے حیا

نِہَنگ ہے

تن تنہا ہے ؛ کچھ نہیں رکھتا

نِہَنگ رَہنا

تنہا رہنا، اکیلا رہنا

نِہَنگ ہونا

مال و متاع کچھ نہیں رکھنا، اکیلا ہونا، تنہا ہونا

نَہَنگِ اَجَل

(مجازاً) ملک الموت، موت کا فرشتہ

نِہَنگ لاڈلی

بڑی بھولی بھالی، بالکل ناز پروردہ، بالکل ابتر، بے سری

نِہَنْگِ اَجَل کا لُقمَہ ہونا

رک : نہنگ اجل کا شکار ہونا۔

نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا

مرجانا

نِہَنگ لاڈلا سَدا سُکھی

بے پروا بہت خوش رہتے ہیں

نَہَنْگانَہ

نہنگوں مگرمچھوں کی طرح ؛ مراد : کمال بے پروائی سے ، نہایت بہادری سے ، بے جگری سے۔

نِہَنگِ تِرسُول

سکھوں کا بھالا، ایک طرح کا آلہ حرب جس کے سر پر تین نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں یہ مہادیو جی کا ہتھیار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہَنْگ کے معانیدیکھیے

نَہَنْگ

nahang•नहंग

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَہَنْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مگرمچھ، گھڑیال، نہاکا، ناکا
  • (مجازاً) تلوار، تیغ
  • سکھوں کا ایک فرقہ جو بہت اونچی پگڑی باندھتا ہے اور نیلے یا سیاہ کپڑے پہنتا ہے، اکالی
  • درویشوں کے ایک جتھے کا نام

Urdu meaning of nahang

  • Roman
  • Urdu

  • magarmachchh, gha.Diyaal, nahaakaa, naaka
  • (majaazan) talvaar, teG
  • sikho.n ka ek firqa jo bahut u.unchii pag.Dii baandhtaa hai aur niile ya syaah kap.De pahantaa hai, akaalii
  • darvesho.n ke ek jatthe ka naam

English meaning of nahang

Noun, Masculine

  • a sect of Sikh religion
  • a crocodile, a water dragon or other similar monster
  • crocodile, alligator

नहंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मगरमच्छ, घड़ियाल, नहाका, नाका
  • (लाक्षणिक) तलवार, तेग़
  • सिखों का एक समप्रदाय जो बहुत ऊँची पगड़ी बाँधता है और नीले या काले कपड़े पहनता है, अकाली
  • ऋषियों के एक जत्थे का नाम

نَہَنْگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone