تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصابی" کے متعقلہ نتائج

نِصابی

نصاب سے منسوب یا متعلق

نِصابی تَعلِیم

مقررہ نصاب کے مطابق پڑھائی، تدریسی علم، کسی سند یا ڈگری کے نصاب کے مطابق تدریس

نِصابی کِتاب

تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔

نِصابی نِظام

پڑھائی کا کورس، طریقۂ نصاب، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیبِ تعلیم

نِصابی کُتُب

اسباق کی کتابیں

غَیر نِصابی

جو نصاب میں داخل نہ ہو، جو کورس میں شامل نہ ہو

جِنْسِیَت نِصابی

جو نصاب کے ساتھ ہو ، تعلیمی نصاب سے ہم آہنگ (کھیل یا کام یا مطالعہ وغیرہ) (انگ : Co-curricular) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصابی کے معانیدیکھیے

نِصابی

nisaabiiनिसाबी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: نِصاب

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

نِصابی کے اردو معانی

صفت

  • نصاب سے منسوب یا متعلق
  • معیار کے مطابق، معیاری

شعر

Urdu meaning of nisaabii

  • Roman
  • Urdu

  • nisaab se mansuub ya mutaalliq
  • mayaar ke mutaabiq, mayaarii

English meaning of nisaabii

Adjective

  • curricular, textual, related to curriculum

निसाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निसाब, पाठ्यक्रम से संबंधित

نِصابی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِصابی

نصاب سے منسوب یا متعلق

نِصابی تَعلِیم

مقررہ نصاب کے مطابق پڑھائی، تدریسی علم، کسی سند یا ڈگری کے نصاب کے مطابق تدریس

نِصابی کِتاب

تعلیم کے مقررہ نصاب کے مطابق تیار کردہ کتاب یا کتابیں۔

نِصابی نِظام

پڑھائی کا کورس، طریقۂ نصاب، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیبِ تعلیم

نِصابی کُتُب

اسباق کی کتابیں

غَیر نِصابی

جو نصاب میں داخل نہ ہو، جو کورس میں شامل نہ ہو

جِنْسِیَت نِصابی

جو نصاب کے ساتھ ہو ، تعلیمی نصاب سے ہم آہنگ (کھیل یا کام یا مطالعہ وغیرہ) (انگ : Co-curricular) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone