تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرُوک" کے متعقلہ نتائج

نَرُوک

ایک روئیدگی کی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے ، یہ جڑ لعبت ِبربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے ، موسم ربیع کے اول میں پیدا ہوتی ہے ، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

نَرُوکھ

مذکر ، تذکیر

نِروکَت

عبادت کے ارکان اور مذہبی رسوم کے آداب کا علم ۔

نَرَک

۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔

نُوک

کسی چیز کا انتہائی اوپری یا اگلا حصہ (خواہ گول ہو یا مخروطی)، چوٹی، پھننگ

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

نَرَک میں جانا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک میں پَڑنا

جہنم میں جانا ؛ نہایت عذاب میں مبتلا ہونا ، جہنم رسید ہونا ۔

نَرَک بُھگَتْنا

جہنم کے عذاب میں مبتلا ہونا ؛ جہنم میں جانا

نَرَک باس

دوزخ میں جانا ، دوزخ میں رہنا ۔

نَرَک سِدھارنا

دوزخ میں جانا ، جہنم میں جانا ۔

نَرَک بھوگنا

To undergo the torments of hell, to be cast into hell.

نَرَک کا دُآرا

دوزخ کا دروازہ

نَرْک کا دوارَہ

The gate of the hell.

نَرَک چَودَس

دیوالی کی چودس (چودھویں رات)، جس میں عام ہندو نہاکر اپنا دِلدَّر اتارتے ہیں، (مجازاً) ناپاکی، دِلدّر، نحوست

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرُوک کے معانیدیکھیے

نَرُوک

naruuk•नरूक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نَرُوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی کی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے ، یہ جڑ لعبت ِبربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے ، موسم ربیع کے اول میں پیدا ہوتی ہے ، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

Urdu meaning of naruuk

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii kii ja.D jo kirmaan ke pahaa.Do.n me.n paida hotii hai, ye ja.D laabat ibarabrii kii tarah aur is se ba.Dii hotii hai, mausam rabii ke avval me.n paida hotii hai, pate is ke Kharbuuze ke patto.n kii tarah hote hai.n

نَرُوک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone