تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِروکَت" کے متعقلہ نتائج

نِروکَت

عبادت کے ارکان اور مذہبی رسوم کے آداب کا علم ۔

نِرُکتا

ہندوؤں کی آسمانی کتاب وید کا چوتھا حصہ جس میں وید کے الفاظ معنی اور قواعد لکھے گئے ہیں ؛ (مجازاً) لغت ، فرہنگ ۔

نِروگِت

بیماری سے بچا ہوا یا محفوظ، تندرست، صحت مند

نِرمُکت

جس کی نجات نہ ہو ۔

نَرُوکھ

مذکر ، تذکیر

نَرُوک

ایک روئیدگی کی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے ، یہ جڑ لعبت ِبربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے ، موسم ربیع کے اول میں پیدا ہوتی ہے ، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

نَزاکَت

نازک پن، نازکی، باریکی پاکیزگی، نازک مزاجی، اظہار، لطافت، نازک ہونا

نِروگی

رک : نروگ ، بے روگ ، تندرست ۔

نَرتکی

ناچنے والا، رقاص، استاد، کرتب باز، مداری

نَوکا

کشتی کی ایک قسم، چھوٹی کشتی، ڈونگی، بجرا

نُوک

کسی چیز کا انتہائی اوپری یا اگلا حصہ (خواہ گول ہو یا مخروطی)، چوٹی، پھننگ

نِرْوئی

= निर्दय

نَہوکِہ

نہ ہو کہ

نَروئی

تندرست ، صحت مند ۔

ناوِکا

ملاح عورت ، ملاح کی بیوی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِروکَت کے معانیدیکھیے

نِروکَت

nirokat•निरोकत

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِروکَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عبادت کے ارکان اور مذہبی رسوم کے آداب کا علم ۔

Urdu meaning of nirokat

  • Roman
  • Urdu

  • ibaadat ke arkaan aur mazahbii rasuum ke aadaab ka ilam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِروکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِروکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone