تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرنْجن" کے متعقلہ نتائج

نِرنْجن

خیال سے ماورا، بےعیب، بے ریا، منزہ، مراد : خدائے تعالیٰ، پرمیشور، پرماتما

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لیئے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دیئے

نِر نِرَنجَن

گناہ گار ، عیب دار ، مفلس

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے

نِر جَن

جہاں کوئی انسان نہ ہو ؛ (مجازاً) سنسان ، ویران ، اجاڑ ۔

نِرنَئے

نِرنے

قائم ،متعین ؛ برقرار ، یقین کردہ

نارَنْجی

نارنج سے منسوب یا متعلق، نارنج کے رنگ کا، زرد مائل بہ سرخی رنگ، (رنگ کے لیے مستعمل)

نَرْجا

چھوٹی ترازو جسے سنار استعمال کرتے ہیں، نرزہ، کانٹا

نِراجی

نراج سے منسوب یا متعلق، انتشار اور بدنظمی سے متعلق، نراج پیدا کرنے والا، نراج کا حامی (انگ : Anarchist) نیز افراتفری کا، انتشار بھرا، لاقانونیت پر مبنی

نِرْوان

۱۔ بغیر ہوا کے ۔

نَیَنَن

نین کی جمع (گیتوں میں مستعمل)، آنکھ، نظر، نگاہ

نَرین

رہو کی قسم کی بڑی مچھلی ، اس کا چھلکا بڑا اور وزن بیس پچیس سیر تک ہوتا ہے

نِرُوپَن

دریافت کرنا ؛ مقرر کرنا ؛ کیفیت ؛ تفصیل ، تشریح ؛ تلاش ، جستجو ؛ دیکھنا ، نظارہ

نَرْجِس

رک : نرگس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرنْجن کے معانیدیکھیے

نِرنْجن

niranjan•निरंजन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِرنْجن کے اردو معانی

صفت

  • خیال سے ماورا، بےعیب، بے ریا، منزہ، مراد : خدائے تعالیٰ، پرمیشور، پرماتما
  • گھی یا کوئی اور اچھا روغن، جو مندر کے چراغ میں جلایا جائے

شعر

Urdu meaning of niranjan

  • Roman
  • Urdu

  • Khyaal se maavara, be.aib, beriya, munazzah, muraad ha Khudaa.e taala, parmeshvar, parmaatmaa
  • ghii ya ko.ii aur achchhaa rogan, jo mandir ke chiraaG me.n jalaayaa jaaye

English meaning of niranjan

Adjective

  • void of passion or emotion

Noun, Masculine

  • an epithet of the Supreme Being

निरंजन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यक्ति जिसमें अंजन अर्थात माया का लेश भी न हो, अंजनरहित
  • घी या कोई अन्य अच्छा तेल जो मंदिर के चिराग़ में जलाया जाय
  • सभी प्रकार के दुर्गुणों व दोषों से रहित, निर्दोष
  • माया से निर्लिप्त (ईश्वर का एक विशेषण)
  • (नेत्र) जिसमें अंजन न लगा हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परमात्मा
  • महादेव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرنْجن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرنْجن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone