تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرْوان" کے متعقلہ نتائج

نِرْوان

۱۔ بغیر ہوا کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرْوان کے معانیدیکھیے

نِرْوان

nirvaanनिर्वाण

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نِرْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • ۱۔ بغیر ہوا کے ۔
  • ۱۔ بجھایا جانا ، پھونکنا ، بجھا ہوا ہونا ۔
  • ۲۔ بجھا ہوا ؛ جیسے : آگ ، دیپک وغیرہ) ؛ منقطع ؛ غائب ، اوجھل ؛ وجود سے آزاد ، معدوم ؛ مردہ ، نیست ؛ دوبا ہوا ، محو نیز مخلصی بخشا ہوا ، جسے مادی علائق یا مدے سے نجات دے کر عین وصال ِخدا تعالیٰ عطا کیا گیا ہو
  • ۲۔ مادّی حالت سے نجات یا رہائی ، نجات اخروی ، دنیوی تکالیف ، عذاب سے نجات ، رہائی ، روح کی نجات ، معدومیت ، فنا فی اللہ ۔
  • ۳۔ مزید پیدائش سے نجات ، آواگون سے چھٹکارا ، مکتی ، نجات ۔

Urdu meaning of nirvaan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ bagair hu.a ke
  • ۱۔ bujhaayaa jaana, phuunknaa, bujhaa hu.a honaa
  • ۲۔ bujhaa hu.a ; jaise ha aag, diipak vaGaira) ; munaqte ; Gaayab, ojhal ; vajuud se aazaad, maaduum ; murda, niist ; doba hu.a, mahv niiz maKhalisii bakhshaa hu.a, jise maaddii alaa.iq ya mudde se najaat de kar a.in visaal iKhdaa taala ata kiya gayaa ho
  • ۲۔ maaddii haalat se najaat ya rihaa.ii, najaat ukharvii, dunyavii takaaliif, azaab se najaat, rihaa.ii, ruuh kii najaat, maadumiiyat, fan fii allaah
  • ۳۔ maziid paidaa.ish se najaat, aavaagavan se chhuTkaaraa, muktii, najaat

English meaning of nirvaan

Noun, Masculine, Suffix

  • disappearance, extinguishing fire emancipation, highest bliss, salvation, emancipation eternal life, reunion with the supreme spirit

निर्वाण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • मोक्ष, मुक्ति, परमगति, बुझा हुआ, अस्त, अस्त होना, अस्तगत, आग या दीपक का बुझना, निवृत्ति, अंत, समाप्ति, शांति, बुझाया जाना, फूंकना, बुझा हुआ होना

نِرْوان کے مترادفات

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِرْوان

۱۔ بغیر ہوا کے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone