تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنِہیالی" کے متعقلہ نتائج

نَنِہیالی

ننہیال (رک) سے منسوب و متعلق ، ننھیال کا نیز نانا یا نانی کا رشتہ دار ، ننھیالی ۔

نَنِھیالی

ننھیال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، نانی یا نانا کا ، نانا کے گھرانے یا رشتے داروں کا ۔

نَنِہیال

رک : ننھیال جو فصیح ہے ۔

نانِہالی

نانہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، ننھیال والوں کا ۔

نانِیہالی

نانیہال (رک) سے منسوب ، ننھیال کا ۔

نَنِہالی

ننہال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا (رشتہ ، رشتے دار وغیرہ) ، ننھیالی ۔

نانِھیالی

نانھیال (رک) سے منسوب یا متعلق ، ننھیال کا ، ننھیالی ۔

نِندِیالی

سوئی ہوئی ، نیند بھری ، غنودہ ، خواب آلود ۔

نَنِھِیال

ماں کے باپ کا گھر، ماں کا خاندان، نانا کا گھر یا کنبے رشتے والے، ماں کے والدین کا گھر یا گھرانہ، نانا نانی کا گھر

نَونِہال

کم عمر بچہ، لڑکا نیز بیٹا

نَنِیال

رک : ننہال ، ننھیال

نَنِہال

نانی یا نانا کا گھر یا گھرانا، ننسار، ننھیال

نایابی

نایاب کا اسم کیفیت، نایاب ہونا، بہت کم پایا جانا، فقدان، ناپید ہونے کی حالت، کم یابی، عدم دستیابی، کمیابی، قلت

نَنھال

نانْھِیال

رک : ننھیال جو فصیح ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنِہیالی کے معانیدیکھیے

نَنِہیالی

nanihiyaalii•ननिहियाली

وزن : 11122

  • Roman
  • Urdu

نَنِہیالی کے اردو معانی

  • ننہیال (رک) سے منسوب و متعلق ، ننھیال کا نیز نانا یا نانی کا رشتہ دار ، ننھیالی ۔

Urdu meaning of nanihiyaalii

  • Roman
  • Urdu

  • nanhiial (ruk) se mansuub-o-mutaalliq, nanhiyaal ka niiz naana ya naanii ka rishtedaar, nanhiyaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنِہیالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنِہیالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone