تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ننادا" کے متعقلہ نتائج

ننادا

وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو یا منحوس ہو

نِہادَہ

رکھا ہوا

ناداہا

ندی

نِنْدَا

ہتک، بے عزتی، تحقیر، نیز بدنامی، رسوائی

نِنادی

آواز سے متعلق، آواز دینے والا، بجنے والا (سازوں کی طرح)

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

ناندَہ

رک : ناند

نِناد

۱ ۔ شور ، غوغا ؛ چیخ ، گنگناہٹ

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نایا

منطق ۔

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نَہ کہ

ایسا نہیں ہے (کسی بات پر زور دینے کے لیے (اس لفظ سے پہلے مستعمل) ۔

نَہ نَہ

نہیں نہیں (کسی بات سے روکنے کے موقع پر مستعمل نیز طنزاً)

اردو، انگلش اور ہندی میں ننادا کے معانیدیکھیے

ننادا

ninaadaa•निनादा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

ننادا کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو یا منحوس ہو
  • (مذکر) ہیضہ
  • وہ شخص جس کا نام اس کی نحوست کی وجہ سے نہ لیں
  • منہ کا چھالا
  • درد سر

Urdu meaning of ninaadaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis ka naam lenaa achchhaa na ho ya manhuus ho
  • (muzakkar) haiza
  • vo shaKhs jis ka naam us kii nahuusat kii vajah se na le.n
  • mu.nh ka chhaalaa
  • dard-e-sar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ننادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ننادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone