تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناندا" کے متعقلہ نتائج

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

ناندَہ

رک : ناند

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

ننادا

وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو یا منحوس ہو

ناندِیا

ہندو: شیو کا بیل اور گاڑی، نادیا

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

ناندھ

رک : ناند ۔

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نِنْدَا

ہتک، بے عزتی، تحقیر، نیز بدنامی، رسوائی

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

نانا

ماں کا باپ

نَعْنَاعْ

ایک خوشبودار روئیدگی جو کھانے میں اور دواؤں میں مستعمل ہے، پودینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناندا کے معانیدیکھیے

ناندا

naandaa•नांदा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ناندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں
  • بڑا ناند، مویشیوں کو چارہ دینے کا لکڑی یا مٹی کا بڑا برتن
  • (کنایۃً) گل دان (عموماً شیشے یا بلور کا) (شاذ مستعمل)

Urdu meaning of naandaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii, taam chiinii, lakk.Dii ya kisii dhaat ka ba.Daa gumlaa, jis me.n miTTii bhar ke phuul ugaate hai.n
  • ba.Daa naand, maveshiiyo.n ko chaaraa dene ka lakk.Dii ya miTTii ka ba.Daa bartan
  • (kanaa.en) gul daan (umuuman shiishe ya bilaur ka) (shaaz mustaamal

English meaning of naandaa

Noun, Masculine

  • a flower pot, vase

नांदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी की बड़ी नांद
  • नांद के आकार के मिट्टी, लकड़ी आदि के वे पात्र, जिनमें बाग-बगीचों की शोभा के लिए पेड़-पौधे लगाये जाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone