تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمِشک" کے متعقلہ نتائج

نِمِشک

نمش ، مسکہ ، مکھن نیز بالائی

نَمَشکار

(رک : نمسکار جو فصیح ہے) ، پرنام ، سلام ہے

نَمَشکار کَرنا

نمسکار کرنا ، سلام کرنا

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

ناشَک

ناس کرنے والا، فنا کرنے والا، زائل کرنے والا، مٹانے والا، مارنے والا، تباہ کرنے والا

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نِم چَک

(معماری) ڈاٹ کی تیاری کرنے کے لیے لکڑی کا بنایا ہوا کینڈا ، قالب ، نیم چک

نَمَک دَاں

وہ ظرف جس میں پسا ہوا نمک رکھتے ہیں

نَمِش کی قُفلی

وہ قلفی جو پھینٹے ہوئے دودھ میں مصری ملا کر بناتے ہیں

ہَم نَمَک

eating the same morsel, eating together, messmate

نَمَک جانا

ملاحت زائل ہونا ، چہرے کی کشش ماند پڑنا

نَمَک ہونا

ملاحت ہونا ، جاذبیت ہونا ، کشش ہونا ، پھبن ہونا ۔

نَمَک حَرام

۳۔ بدکار ، بداعمال ، برا ؛ بدعتی ، ملحد

زَمِین کا نَمَک

(مجازاً) بہت اہم جزو، قلیل مقدار میں منتخب لوگ، باعثِ حسن و رنگینی

نَمَک حَلال

(مجازاً) احسان مند ، شکر گزار، ممنون، حق شناس

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمِشک کے معانیدیکھیے

نِمِشک

nimishk•निमिश्क

  • Roman
  • Urdu

نِمِشک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نمش ، مسکہ ، مکھن نیز بالائی

Urdu meaning of nimishk

  • Roman
  • Urdu

  • nimish, maskaa, makkhan niiz baalaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمِشک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمِشک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone