تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشَک" کے متعقلہ نتائج

ناشَک

ناس کرنے والا، فنا کرنے والا، زائل کرنے والا، مٹانے والا، مارنے والا، تباہ کرنے والا

ناشُکرا

ناشُکرا پَن

ناشکرا ہونے کا عمل یا کیفیت، احسان فراموشی، کفران نعمت، ناسپاسی

ناوَک

ایک لکڑی بیچ سے خالی جس میں تیررکھتے ہیں، تیر،خدنگ

نازُک

دبلا پتلا ، ورق سا ، ہلکا ، کم وزن

نانَک

ایک مشہور خدا پرست درویش جو تلونڈی ضلع گورداس پور (مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے اور جنھوں نے سکھ مت کی بنیاد ڈالی، بابا گرو نانک

ناشی

۱۔ بلوغ کو پہنچنے والا ، پلنے والا ، پرورش پانے والا ۔

نَعشَہ

رک : لاشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناشَن

ناشک، مٹانے والا

نایَک

رک : نائک ، سردار ، سرگروہ نیز قافلہ سالار

نالَک

۱ ۔ ایک قسم کا پیتل

ناسَک

(رک : ناشک) تباہ کرنے والا

ناڑَک

تنبیہ کرنے والا، سزا دینے والا، درست کرنے والا

ناک

۔ جانداروں کے جسم کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے اور سونگھتے ہیں ، بینی ، ناسکا ۔

ناسِک

رک : ناسکا ، ناک ، بینی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشَک کے معانیدیکھیے

ناشَک

naashak•नाशक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناشَک کے اردو معانی

صفت

  • ناس کرنے والا، فنا کرنے والا، زائل کرنے والا، مٹانے والا، مارنے والا، تباہ کرنے والا
  • تریاق، زہر کا توڑ

Urdu meaning of naashak

  • Roman
  • Urdu

  • naas karne vaala, fan karne vaala, zaa.il karne vaala, miTaane vaala, maarne vaala, tabaah karne vaala
  • tiryaak, zahr ka to.D

English meaning of naashak

नाशक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विषहर औषध, ज़हर का तोड़
  • नाश करने वाला, अनिष्ट करने वाला, मारने या बध करने वाला, मिटाने वाला, दूर करने वाला, संहार करने वाला, विध्वंसक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone