تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک دَاں" کے متعقلہ نتائج

نَمَک دَاں

وہ ظرف جس میں پسا ہوا نمک رکھتے ہیں

نَمَک دان

نمک رکھنے کا برتن

نَمَک دانی

نمک کا ظرف، نمک رکھنے کی کلھیا یا برتن، چھوٹا نمکدان

نَمَک کھا کے نَمَک داں توڑُنا

۔(فارسی ۔نمک خوردن ونمک داں شکستن کا ترجمہ) (کنایۃً) احسان فراموشی کرنا۔؎

نَمَک خُوردَن و نَمَک داں شِکَستَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) نمک کھانا اور نمک دان توڑنا ، محسن کشی کرنا ، جس سے فائدہ اُٹھانا اسی کو نقصان پہنچانا ، جس ہانڈی میں کھانا اسی میں چھید کرنا ، جس کی گود میں بیٹھنا اسی کی ڈاڑھی کھسوٹنا

ہَر جا کِہ نَمَک خوری نَمَک دان نَہ شِکَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جہاں نمک کھاؤ نمک دان کو نہ توڑو ؛ جس سے فائدہ اٹھاؤ اسے نقصان نہ پہنچاؤ

نَمَک کھا کے نَمَک دان توڑنا

(فارسی کہاوت نمک خوردن و نمکدان شکستن کا اُردو ترجمہ) احسان فراموشی کرنا ۔

نَمَک دینا

نمک ڈالنا ، نمک کا اضافہ کرنا ؛ نمک شامل کرنا ؛ مزے دار بنانا ، پر لطف کر دینا

نَمَک دُونا ہونا

حسن میں افزائش ہونا، ملاحت بڑھنا

نَمَک دار

ملیح ، خوبصورت ؛ پرکشش ، سانولا

زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

نَمَک زَہْر کَر دینا

۔بہت نمک ڈال دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک دَاں کے معانیدیکھیے

نَمَک دَاں

namakdaa.n•नमकदाँ

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَمَک دَاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ظرف جس میں پسا ہوا نمک رکھتے ہیں

شعر

Urdu meaning of namakdaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • vo zarf jis me.n pisaa hu.a namak rakhte hai.n

English meaning of namakdaa.n

Noun, Feminine

  • container to keep salt

नमकदाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कंटेनर जिसमें कुचला हुआ, पिसा हुआ नमक रखा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک دَاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک دَاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone