تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکیاب" کے متعقلہ نتائج

نِکّی

چھوٹی، ننھی

نکی

نِکّی اُڑانا

جوا کھیلنا

نَکْیاہَٹ

ناک میں بولنا

نُکِیلی وَضَع

بانکی وضع، نوکیلا پن، طرح داری

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

نکی لگانا

نکی کے داؤ پر رکھنا

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نِکِیت

مکان، گھر، محل، خانہ، مقام، جگہ، نشان

نُکِیلے

۱ ۔ نکیلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ خوب صورت ، حسین ، بانکا ۔

نَکی میں بولنا

ناک میں بولنا ، منمنا کے بولنا ، منمنانا ۔

نُکِیلی

۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔

نُکِیلا

۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎

نَکِیکی

ناک میں بولنے والی ، منمنا کر بولنے والی ۔

نَکِیلا

ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے والا ، کسی کا ادنیٰ احسان بھی قبول نہ کرنے والا ؛ ذی آبرو شخص ، غیرت مند ۔

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

نِکِیتُو

رک : نکیت

نُکِیلا پَن

خوش وضعی، بانک پن، رعنائی، دلربائی

نَکّی میں گانا

ہلکے سُروں میں گانا ، ہلکی آواز میں گنگنانا ، منمنا کے گانا ، گنگنانا ۔

نَکی میں بات کَرنا

ناک میں بولنا ، منمنا کے بولنا ، منمنانا ۔

نَکْیانا

ناک میں بولنا، منمنانا، نکھیانا

نِکیاب

کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنے کا عمل، کپاس سے روئی علحدہ کرنا

نَکّی پَر رَکھنا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکّی پَر لَگانا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکِیر کَرنا

اعتراض کرنا ، روکنا ، ٹوکنا ۔

نَکیل ڈالْنا

قابو میں کرنا ۔

نُکِیلا جَوان

خوش وضع ، طرحدار جوان ، بانکا جوان ۔

نَکیل تھامنا

روکنا ، منع کرنا

نِکِیتَن

نکیت، مکان، گھر، محل، خانہ

نَکِیرَین

(فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں، ایک کا نام منکر اور دوسرے کا نکیر ہے، منکر نکیر

نُکِیلی چِتوَن

خوش ادا ، بانکی نظر ۔

نوک نَکی سے دُرُست

رک : نوک پلک سے درست ، ہر طرح سے ٹھیک یا تیار ؛ (مجازاً) سجا بنا ، آراستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکیاب کے معانیدیکھیے

نِکیاب

nikyaabनिकयाब

  • Roman
  • Urdu

نِکیاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنے کا عمل، کپاس سے روئی علحدہ کرنا

Urdu meaning of nikyaab

  • Roman
  • Urdu

  • kapaas ke resho.n se biij judaa karne ka amal, kapaas se ravii alahda karnaa

निकयाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपास के रेशों से बीज अलग करने की प्रक्रिया, कपास से रूई अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکّی

چھوٹی، ننھی

نکی

نِکّی اُڑانا

جوا کھیلنا

نَکْیاہَٹ

ناک میں بولنا

نُکِیلی وَضَع

بانکی وضع، نوکیلا پن، طرح داری

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

نکی لگانا

نکی کے داؤ پر رکھنا

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نِکِیت

مکان، گھر، محل، خانہ، مقام، جگہ، نشان

نُکِیلے

۱ ۔ نکیلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ خوب صورت ، حسین ، بانکا ۔

نَکی میں بولنا

ناک میں بولنا ، منمنا کے بولنا ، منمنانا ۔

نُکِیلی

۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔

نُکِیلا

۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎

نَکِیکی

ناک میں بولنے والی ، منمنا کر بولنے والی ۔

نَکِیلا

ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے والا ، کسی کا ادنیٰ احسان بھی قبول نہ کرنے والا ؛ ذی آبرو شخص ، غیرت مند ۔

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

نِکِیتُو

رک : نکیت

نُکِیلا پَن

خوش وضعی، بانک پن، رعنائی، دلربائی

نَکّی میں گانا

ہلکے سُروں میں گانا ، ہلکی آواز میں گنگنانا ، منمنا کے گانا ، گنگنانا ۔

نَکی میں بات کَرنا

ناک میں بولنا ، منمنا کے بولنا ، منمنانا ۔

نَکْیانا

ناک میں بولنا، منمنانا، نکھیانا

نِکیاب

کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنے کا عمل، کپاس سے روئی علحدہ کرنا

نَکّی پَر رَکھنا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکّی پَر لَگانا

جوے (نکی) کے دانو پر رکھنا

نَکِیر کَرنا

اعتراض کرنا ، روکنا ، ٹوکنا ۔

نَکیل ڈالْنا

قابو میں کرنا ۔

نُکِیلا جَوان

خوش وضع ، طرحدار جوان ، بانکا جوان ۔

نَکیل تھامنا

روکنا ، منع کرنا

نِکِیتَن

نکیت، مکان، گھر، محل، خانہ

نَکِیرَین

(فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں، ایک کا نام منکر اور دوسرے کا نکیر ہے، منکر نکیر

نُکِیلی چِتوَن

خوش ادا ، بانکی نظر ۔

نوک نَکی سے دُرُست

رک : نوک پلک سے درست ، ہر طرح سے ٹھیک یا تیار ؛ (مجازاً) سجا بنا ، آراستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکیاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکیاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone