تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکاحڑا" کے متعقلہ نتائج

نِکاحڑا

(تحقیراً) نکاح کیا ہوا (مرد) ، پہلے سے شادی شدہ (مرد) ، جو کنوارا نہ ہو ، نکاحا ۔

نِکاحتا

نکاح کی ہوئی عورت ، منکوحہ ، بیاہی ، نکاحی ۔

نِکاحا

نکاح کیا ہوا مرد (شوہر) ، جس سے نکاح کیا گیا ہو نیز وہ مرد جس کی شادی ہو چکی ہو ۔

نِکالا

بطور لاحقہ

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نِکھوڑا

بے مروت، بے رحم، سنگدل، ظالم، سفاک

نَکْھپُڑا

رک : نکپڑا ۔

نِکَھرنا

۱۔ صاف ہونا ، اجلا ہونا ، میل دور ہونا ۔

نِکھرا

۳۔ آراستہ کیا ہوا ۔

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نِکاسنا

نکالنا، خارج کرنا، باہر نکال دینا

نِکاحی

بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو

نِباڑا

فیصلہ ، چکوتا ، خاتمہ ، تصفیہ

نِواڑا

بجرے کی طرح کی سیرو تفریح کی مور کی شکل کی بنی ہوئی چھوٹی کشتی، مور پنکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاحڑا کے معانیدیکھیے

نِکاحڑا

nikaah.Daa•निकाहड़ा

وزن : 1212

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

نِکاحڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تحقیراً) نکاح کیا ہوا (مرد) ، پہلے سے شادی شدہ (مرد) ، جو کنوارا نہ ہو ، نکاحا ۔

Urdu meaning of nikaah.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran) nikaah kyaa hu.a (mard), pahle se shaadiishudaa (mard), jo ku.nvaaraa na ho, nikaahaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکاحڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکاحڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone