تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہُڑانا" کے متعقلہ نتائج

نِہُڑانا

سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

نِہُڑنا

خم ہونا، ٹیڑھا ہونا، (جامع اللغات) جھکنا، خمیدہ ہونا (تعظیم یا اطاعت کے لئے)

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نِڑانا

(زراعت) خودرو گھاس یا پودے نکالنا ، نرائی کرنا ، نکائی کرنا ، نرانا ۔

نِوَڑانا

جھکانا (رک : نیوڑانا) ۔

ناڑنا

نبض پہچاننا ، نبض دیکھنا

نِہُرانا

نہوڑانا، جھکنا، خمیدہ ہونا

نِیہوڑانا

کبھی پہلے حیا آئی نہ اپنے تن کے چلنے پر بھلا ہو عہد پیری کا کہ گردن اب تو نیہوڑائی

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نِچڑانا

رک : نچڑوانا جو فصیح ہے

نِہیوڑانا

رک : نہوڑانا ۔

نِہوڑھانا

رک : نہوڑانا۔

نِیوڑانا

جھکانا ، خم کرنا (سر کو) ۔

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

نَوڑھنا

be obedient

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہُڑانا کے معانیدیکھیے

نِہُڑانا

nihu.Daanaa•निहुड़ाना

وزن : 1122

موضوعات: تعظیماً

  • Roman
  • Urdu

نِہُڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سر کو جھکانا (تعظیم یا اطاعت کے لئے) نیہوڑانا، خمیدہ کرنا، کج کرنا، کسی چیز کو جھکانا

Urdu meaning of nihu.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar ko jhukaanaa (taaziim ya itaaat ke li.e) niiho.Daanaa, Khamiidaa karnaa, kaj karnaa, kisii chiiz ko jhukaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone