تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nightjar" کے متعقلہ نتائج

nightjar

شب بیدار پرندوں کے خاندان Caprimulgidae کا کرم خور پرندہ جس کے پر بھورے اور خاکستری ہوتے ہیں اور رات کو ٹرّاتی ہوئی سی آواز نکالتا ہے۔.

نِشتَر

نِگار

دل نواز، حسین، خوبرو، خوبصورت آدمی

حَیا نِگار

شرمیلا ، باحیا.

نِگَر

ٹھوس، سخت، بھاری، وزنی

نِگَھر

وہ جس کا گھر بار نہ ہو ؛ بے گھر ؛ خانہ ویران ، خانہ خراب ، نگھرا ۔

نِگھار

ڈوبنے کی حالت ؛ (کنا یۃ ً) مصیبت ، تباہی ۔

کالَم نِگار

اخبار کا کالم لکھنے والا، اخبار یا جرائد میں مضمون لکھنے والا

نِگار کَرنا

نقش بنانا ، سجانا ۔

نَقْش و نِگار

پھول پتی کا آرائشی کام، بیل بوٹے، خوش نما نقش، زیب وزینت

نامَہ نِگار

خبر نویس، پرچہ نویس، خبر دہندہ نیز اخبار کا مضمون نگار

قَلْب نِگار

دل كی حركات ریكارڈ كرنے والا آلہ

نُکتَہ نِگار

نقطے ڈالنا ؛ مراد : لکھنا ، خامہ فرمائی کرنا ۔

جَرِیدَہ نِگار

اخبار لکھنے والا، اخبار نویس، رپورٹر

شَہْپَر نِگار

ایک قسم کا سرخ کبوتر جس کی پشت اندر سے سبز زردی مائل اور سینہ کے اوپر زرد نقطے ہوں.

nightjar کے لیے اردو الفاظ

nightjar

nightjar کے اردو معانی

اسم

  • (طیوریات) بشّہ خوار
  • عاطف الریاح
  • یورپ کے عام رات کے وقت بکریوں کا دودھ پی جانے والے ابابیل کی نوع میں سے کوئی

nightjar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तीवरयात) बिशा ख़ार
  • आतिफ़ अलरयाह
  • यूरोप के आम रात के वक़्त बकरीयों का दूध पी जाने वाले अबाबील की नौ में से कोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nightjar)

نام

ای-میل

تبصرہ

nightjar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone