تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَنْدْنا" کے متعقلہ نتائج

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

نِیندنا

(کاشت کاری) الگ الگ کرنا ؛ بیج الگ الگ بونا ۔

نِینْدنا

سو جانا ، سونا ، نیند لینا ؛ نیند آجانا

نِگَنْدا

لمبا ٹانکا، نگندہ

نِگَندَہ

لمبا ٹانکا، بخیہ

نِندنا

الزام لگانا

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

نَگِینا

رک : نگینہ جو درست املا ہے ۔

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَگنا

بے حیا یا فاحشہ عورت، لڑکی جسے ابھی حیض آنا شروع نہ ہوا ہو اور اسے ننگا پھرنے کی اجازت ہو

نَنہَنا

رک : ننھا جو فصیح ہے ، چھوٹا

نِگلنا

۳۔ (طنزاً) کھانا ، ٹھونسنا ، بھکوسنا ۔

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

نِنْدَا

ہتک، بے عزتی، تحقیر، نیز بدنامی، رسوائی

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَنْدْنا کے معانیدیکھیے

نِگَنْدْنا

niga.ndnaa•निगंदना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِگَنْدْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل متعدی

  • روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

Urdu meaning of niga.ndnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raviidaar kap.De, razaa.ii ya lihaaf me.n lambe lambe Taa.nke bharnaa

English meaning of niga.ndnaa

Persian, Hindi - Transitive verb

  • sew (quilt) with long stitches

निगंदना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • रूई भरे हुए कपड़े के दोनों परतों में सूई धागे से इसलिए बड़े-बड़े टांके लगाना कि उसके अंदर की रूई इधर उधर न होने पाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَنْدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَنْدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone