تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخّاس" کے متعقلہ نتائج

نَخّاس

بردہ فروشی کا بازار

نَخّاسَہ

ہفتے کے ہفتے لگنے والا دیہاتی بازار ،پینٹھ ، منڈی ، نخاس ۔

نَخّاس خانَہ

غلاموں ، کنیزوں کی خرید و فروخت کی منڈی ، وہ جگہ جہاں خرید و فروخت کی جاتی ہو ۔

نَخّاسی

نخاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مشک ، پکھال اور پانی بھرنے کے چمڑے کے ظرف ، ڈول ، چرس وغیرہ بنانے والا کاری گر۔

نَخّاس والی

کسبی، فاحشہ، قحبہ، رنڈی، مال زادی، چھنال، بیسوا، بازاری عورت

نَخّاس چَڑھنا

بازار میں بکنے جانا

نَخّاس بھیجنا

بازار دکھانا ، بازار میں فروخت کے لیے بھیجنا، بازار میں بیچنے کے لیے بھیجنا

نَخّاس دِکھانا

بازار میں بیچنے کے لیے بھیجنا ، بازار دکھانا

نَخّاس چَڑھانا

put up for sale in the market

نَخّاس پَر بھیجنا

put up for public sale

نَخّاس کی گھوڑی

عام فروخت کی گھوڑی، (کنایۃً) بازار میں بکنے والی گھوڑی، (مجازاً) وہ عورت جو بازار میں بیٹھے یعنی پیشہ کرے، کسبی، چھنال، فاحشہ، رنڈی، قحبہ

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

(لکھنؤ) چیز تو گھر میں ، مول تول بازار میں ، جب کوئی شخص بے دکھائے کسی چیز کی تعریف اور توصیف کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

(لکھنؤ)چیز تو گھر میں ہے، مول تول بازار میں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخّاس کے معانیدیکھیے

نَخّاس

naKHKHaasनख़्ख़ास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَخَسَ

  • Roman
  • Urdu

نَخّاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بردہ فروشی کا بازار
  • گھوڑوں اور مویشیوں کی خرید و فروخت کی منڈی
  • غلاموں اور کنیزوں کی خرید و فروخت کی منڈی
  • ایک بازار کا نام جس میں کباڑخانے کی نئی پرانی ٹوٹی پھوٹی چیزیں بکتی ہیں
  • ہفتے کے ہفتے لگنے والا بازار، منڈی
  • بازار، (کوئی سا) عام بازار
  • چوک، چوراہا
  • بردہ فروش، غلاموں اور کنیزوں کی تجارت کرنے والا
  • گھوڑوں اور مویشیوں کا سوداگر
  • گھوڑوں اور مویشیوں کی فروخت پر عائد کیا جانے والا ٹیکس

شعر

Urdu meaning of naKHKHaas

  • Roman
  • Urdu

  • bardaafroshii ka baazaar
  • gho.Do.n aur maveshiiyo.n kii Khariid-o-faroKhat kii manDii
  • gulaamo.n aur kaniizo.n kii Khariid-o-faroKhat kii manDii
  • ek baazaar ka naam jis me.n kabaa.D Khaane kii na.ii puraanii TuuTii phuuTii chiize.n biktii hai.n
  • hafte ke hafte lagne vaala baazaar, manDii
  • baazaar, (ko.ii saa) aam baazaar
  • chauk, chauraahaa
  • bardaafrosh, gulaamo.n aur kaniizo.n kii tijaarat karne vaala
  • gho.Do.n aur maveshiiyo.n ka saudaagar
  • gho.Do.n aur maveshiiyo.n kii faroKhat par aa.id kiya jaane vaala Taiks

English meaning of naKHKHaas

Noun, Masculine

  • cattle market, slave market, a weekly bazaar

नख़्ख़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंडी, बाज़ार, साप्ताहिक बाज़ार, चौक, चौराहा, प्राचीन काल में पशुओं एवं दासों के क्रय-विक्रय का स्थान, एक बाज़ार का नाम जिस में कबाड़ ख़ाने की नई पुरानी टूटी-फूटी चीज़ें बिकती हैं, घोड़ों और मवेशीयों की फ़रोख़त पर आइद किया जाने वाला टैक्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخّاس

بردہ فروشی کا بازار

نَخّاسَہ

ہفتے کے ہفتے لگنے والا دیہاتی بازار ،پینٹھ ، منڈی ، نخاس ۔

نَخّاس خانَہ

غلاموں ، کنیزوں کی خرید و فروخت کی منڈی ، وہ جگہ جہاں خرید و فروخت کی جاتی ہو ۔

نَخّاسی

نخاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، مشک ، پکھال اور پانی بھرنے کے چمڑے کے ظرف ، ڈول ، چرس وغیرہ بنانے والا کاری گر۔

نَخّاس والی

کسبی، فاحشہ، قحبہ، رنڈی، مال زادی، چھنال، بیسوا، بازاری عورت

نَخّاس چَڑھنا

بازار میں بکنے جانا

نَخّاس بھیجنا

بازار دکھانا ، بازار میں فروخت کے لیے بھیجنا، بازار میں بیچنے کے لیے بھیجنا

نَخّاس دِکھانا

بازار میں بیچنے کے لیے بھیجنا ، بازار دکھانا

نَخّاس چَڑھانا

put up for sale in the market

نَخّاس پَر بھیجنا

put up for public sale

نَخّاس کی گھوڑی

عام فروخت کی گھوڑی، (کنایۃً) بازار میں بکنے والی گھوڑی، (مجازاً) وہ عورت جو بازار میں بیٹھے یعنی پیشہ کرے، کسبی، چھنال، فاحشہ، رنڈی، قحبہ

گَھر گھوڑی، نَخّاس مول

(لکھنؤ) چیز تو گھر میں ، مول تول بازار میں ، جب کوئی شخص بے دکھائے کسی چیز کی تعریف اور توصیف کرے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

گَھر گھوڑا، نَخّاس مول

(لکھنؤ)چیز تو گھر میں ہے، مول تول بازار میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone