تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nicety" کے متعقلہ نتائج

nicety

باریکی

نِکِیت

مکان، گھر، محل، خانہ، مقام، جگہ، نشان

نِکَت

(نکٹ مع تحتی الفاظ) نزدیک، پاس، قریب

نکٹ

پاس، نزدیک، قریب

نِکِیتُو

رک : نکیت

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُکتیاں

نکتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نُقْطے

نقطہ کی جمع یا مغیرہ حالت)، نشانات، بندیاں، نقاط (تراکیب میں مستعمل)

نِکَٹی

پڑوس ، ہمسائیگی ؛ قریب ہونے کی حالت

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نُکتے

نکتہ کی جمع، باریکیاں، دقیق باتیں

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

نِکھَٹُّو

وہ شخص جو کچھ نہ کمائے (کماؤ کی ضد)

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

nicety کے لیے اردو الفاظ

nicety

ˈnaɪ.sə.ti

nicety کے اردو معانی

  • (عموماً جمع) باریکی
  • نزاکت
  • نازک یا جچا تلا نکته
  • نازک فرق یا لطیف امتیاز
  • پر لطف، خوش آیند خاصیت
  • لطیف ہونے کی کیفیت
  • قطعیت
  • جچا تلا ہونے کی کیفیت
  • بہت زیادہ نزاکت یا نفاست پسندی
  • نزاکت جس کے لیے احتیاط درکار ہو

nicety के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (उमूमन जमा) बारीकी
  • नज़ाकत
  • नाज़ुक या जच्चा तिला नुक्ते
  • नाज़ुक फ़र्क़ या लतीफ़ इमतियाज़
  • पर लुतफ़, ख़ुशआयंद ख़ासीयत
  • लतीफ़ होने की कैफ़ीयत
  • क़तईयत
  • जच्चा तिला होने की कैफ़ीयत
  • बहुत ज़्यादा नज़ाकत या नफ़ासतपसंदी
  • नज़ाकत जिस के लिए एहतियात दरकार हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nicety)

نام

ای-میل

تبصرہ

nicety

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone