تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتیاں" کے متعقلہ نتائج

نُکتیاں

نکتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نُکتِیاں جَمانا

بہت چھوٹے چھوٹے الفاظ لکھنا ، باریک کتابت کرنا ، بہت گنجان عبارت لکھنا ۔

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُقْطہ

(ریاضی) وہ نشان جس کی نہ چوڑائی نہ موٹائی نہ لمبائی ہو ، قلم کی نوک کاغذ پر رکھنے سے جو نشان بنے ، بندی ، صفر کا نشان ۔

نُکتی

بیسن کی بوند کی شکل کی ایک تلی ہوئی مٹھائی جس کو شیرے میں پرورد کر کے میٹھا کر لیا جاتا ہے اور اس سے لڈو اور موتی پاک بھی بناتے ہیں ، باریک اور موٹی دو طرح کی ہوتی ہیں ، نکتیاں ، بوندی (عام طور پر جمع کی صورت میں مستعمل)

نُقْطے

نقطہ کی جمع یا مغیرہ حالت)، نشانات، بندیاں، نقاط (تراکیب میں مستعمل)

ناکِتِیَّہ

شیعوں کے ایک فرقے کا نام ۔

نَوتِیاں

ہاتھ میں پہننے کا ایک زیور ۔

نُکتے

نکتہ کی جمع، باریکیاں، دقیق باتیں

نَقاطَہ

(طب) قطرہ گرانے والا ، قطرہ ٹپکانے والا

نِکِیتُو

رک : نکیت

نِکاتی

نکات (۱) (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ نکات پر مشتمل ۔

نُکتَہ ہا

بہت سے لطیف نکتے (تراکیب میں مستعمل)

نِکات

(ع بکسراول صحیح) نکتہ کی جمع، نکتے باریکیاں

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتیاں کے معانیدیکھیے

نُکتیاں

nuktiyaa.n•नुकतियाँ

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نُکتیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نکتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of nuktiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • naktii (ruk) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of nuktiyaa.n

Noun, Feminine

  • a kind of sweetmeat

नुकतियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नुक्ती पुलाव, वह पुलाव जिस में चने की नुक्तीयां पड़ी होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone