تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیش داری" کے متعقلہ نتائج

نیش داری

نیش زنی ، نشتر لگانا ، نشتریت ؛ (مجازاً) تندی ، تیزی ۔

نوش دارو

زہر اتارنے والی دوا، زہر رفع کرنے والی دوا، تریاک

نوش دارُوئی

(مجازاً) بہت مفید چیز ، نہایت مؤثر چیز ، اکسیر ، تریاق ۔

نیش دار

ڈنک والا ؛ جسے ڈنک لگا ہو ، زخم خوردہ ، گھائل ۔

نیش دار عَقرَب

ڈنک مارنے والا بچھو ، زہریلا بچھو ۔

دَرْیا نوشی

دریا کشی ، بلا نوشی، بہت زیادہ پِینے کا عمل، پیکڑ

دَرْیا نوش

شراب پینے والا، شرابی

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

نوش کے بَعد پیش دَر پیش

۔مثل ۔ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیش داری کے معانیدیکھیے

نیش داری

nesh-daarii•नेश-दारी

  • Roman
  • Urdu

نیش داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیش زنی ، نشتر لگانا ، نشتریت ؛ (مجازاً) تندی ، تیزی ۔

Urdu meaning of nesh-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • naish zanii, nashtar lagaanaa, nashatriit ; (majaazan) tandii, tezii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیش داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیش داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone