تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nebula" کے متعقلہ نتائج

nebula

سَدِیم

نیبُولائی

(ہیئت) نیبولا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

nebular

سَدِیمی

نِبُولی

نیم کے درخت کا بیج، بکائن کا پھل، نیم کے درخت کا پھل جو بکائن کے پھل سے ملتا ہے، نمکولی، نبوری

نُبْلَہ

ठेला जिससे इस्तजा करते हैं।

نَبِیل

عظیم، اعلیٰ، افضل، عمدہ

nebular theory

یہ نظریہ کہ نظام شمسی اور اجرام سماوی ایک ابتدائی سحابیے سے وجود میں آئے ہیں ۔.

نُبلی

ایک پرندہ ، شکرا ، جرہ ، صقر ، لبلی ۔

نِبلائی

کمزوری ، ضعف ، نبل ہونے کی حالت ، بے طاقتی

نِبِیُولا

رک : نبولا ، سحابیہ ۔

نِنبَولی

نیم کے درخت کا پھل

نُبَلاء

ذہین، ہوشیار، زیرک لوگ

نِبھَل

رک : نبل ، کمزور ؛ (مجازاً) بے یار و مددگار ۔

نِبل

(بقالی) ناقص ، کچھ خراب ، ادنیٰ قسم کا ، گھٹیا ، غیر اہم ، کم تر (مال)

نَبل

تیر ، خدنگ

nebula کے لیے اردو الفاظ

nebula

ˈneb.jə.lə

nebula کے اردو معانی

  • (فلکیات) سحابیہ
  • سدیم
  • ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار، جو گیس اور گرد و غبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے
  • گیسی مادے سے گھرا ہوا ستارہ
  • ستاروں کا جھرمٹ، بالخصوص وہ جو کہکشاں سے پرے ہو
  • (امراضیات) بصری دُھندلا پن
  • پردهٔ چشم پر چھوٹا سا دھندلا دھبا
  • غبار چشم
  • جالا
  • دھندلا پیشاب
  • (طب) جوہری تحلیل سے تیار کیا جانے والا چکنا مادہ یا دوا

nebula के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (फ़लकियात) सहाबिया
  • सदीम
  • सितारों के दरमयान रोशन या तारीक बादल नुमा अंबार, जो गैस और गर्द-ओ-गुबार की थोड़ी सी मिक़दार से बनता है
  • गीसी माद्दे से घिरा हुआ सितारा
  • सितारों का झुरमुट, बिलख़सूस वो जो कहकशां से प्रिय हो
  • (उमरा ज़य्यात) बस्री धुनदला पन
  • पर्दे-ए-चशम पर छोटा सा धुँदला धब्बा
  • गुबार चशम
  • जाला
  • धुँदला पेशाब
  • (तिब्ब) जौहरी तहलील से तैय्यार किया जाने वाला चिकना माद्दा या दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nebula)

نام

ای-میل

تبصرہ

nebula

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone