تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظمِیہ" کے متعقلہ نتائج

نَظمِیہ

related to poetry, poetic

نَظمیَّہ

نَظمِیَّہ شاعِری

(ادب) صنف ِنظم کی شاعری ، نظموں میں کی جانے والی شاعری

نَظمِیات

نظم (رک) کی جمع ؛ نظمیں ؛ مراد : شاعری ، شعریات ۔

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

نَظمِیاتِ عامَّہ

عام امورنظامت (Public Administration)

نَظمی

۔ نظم کرنے والا ، شاعر

نُظَما

متعدد ناظم، ناظمین

نِظامِیَّہ

(تصوف) نظامی سلسلہء طریقت ۔

نَظْماً

بطورنظم یا شاعری (تراکیب میں مستعمل)

نَامِیہ

بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

نَغمِیَہ

وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما

نِظام

موتیوں کی لڑی، دھاگے میں پروئے ہوئے جواہر وغیرہ

نَظم

لڑی، سلک، مالا، موتیوں کو تاگے میں پرونا

نَظَرِیَہ

نظر سے منسوب یا متعلق، نظری، فکری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظمِیہ کے معانیدیکھیے

نَظمِیہ

nazmiya•नज़मिया

نیز : نَظمیَّہ

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: نَظم

اشتقاق: نَظَمَ

  • Roman
  • Urdu

نَظمِیہ کے اردو معانی

اسم

  • ۱۔ (ادب) نظم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ منظوم ، نظم والا ، نظم کا ، نظم میں ، شعری
  • انتظامیہ ؛ پولیس کا محکمہ

Urdu meaning of nazmiya

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (adab) nazam (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; manjuum, nazam vaala, nazam ka, nazam me.n, shearii
  • intizaamiiyaa ; pulis ka mahikmaa

English meaning of nazmiya

Adjective

Noun

नज़मिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कविता से संबंधित, काव्यगत

संज्ञा

  • इंतिज़ामीया, पुलिस का विभाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظمِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظمِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone