تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغمِیَہ" کے متعقلہ نتائج

نَغمِیَہ

وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغْمَہ ہا

نغمہ (رک) کی جمع ، نغمے ، گیت ، ترانے ، گانے ۔

نَغموں

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ دوسرے شعرا بھی اسی کے نغموں کی تقلید کر رہے ہیں

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَامِیہ

بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

نَغْمَہ ساں

نغمے جیسا ، مترنم ، نغمگیں ، سریلا ۔

نَظمِیہ

related to poetry, poetic

نَظمیَّہ

نَغَرِیَہ

ایک چھوٹا سا نقارہ جس کو دو چھڑیوں سے بجایا جاتا ہے ۔

نَغمَہ سَنج

گانے والا، گویا، مطرب، نغمہ پرداز، نغمہ گانے والا، نغمہ سرا، مغنی، قوال

نَغْمَۂ زِندَگی

رک : نغمہء حیات ۔

نَغْمَہ سَرائی

نغمہ سرا ہونا، گانا گانا، گیت سنانا

نَغْمَہ عِشق

پیار کا گیت ، محبت کا ترانہ ۔

نَغْمَہ بار

نغمہ برساتے ہوئے، گیت الاپتے ہوئے، مراد: خوش و خرم، شادماں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغمِیَہ کے معانیدیکھیے

نَغمِیَہ

naGmiya•नग़्मिया

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: نَغَمَ

  • Roman
  • Urdu

نَغمِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ڈرامہ جس میں جا بجا گیت ہوں، نغماتی، گیتوں بھرا ناٹک جس کے ساتھ سازوں کا جھمکڑا شامل ہو، غنائیہ کھیل نیز ادنیٰ درجے کا سنسنی خیز، جذباتی پُرشور طربیہ ڈراما

Urdu meaning of naGmiya

  • Roman
  • Urdu

  • vo Draamaa jis me.n ja bajaa giit huu.n, naGmaatii, giito.n bhara naaTk jis ke saath saazo.n ka jhamka.Daa shaamil ho, Ganaa.ii.aa khel niiz adnaa darje ka sanasniikhez, jazbaatii purshor tarbiih Draamaa

English meaning of naGmiya

Noun, Masculine

  • melodrama

नग़्मिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भावों को आगृत करनेवाला नाटक, अतिनाटक, वह डरामा जिस्में बहुत सारे गीत हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغمِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغمِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone