تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر بَچانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر بَچانا

چوری چوری دیکھنا، آنکھ چرانا، نگاہ نہ ملانا، کترانا

نَظَر سے بَچانا

چھپانا ، پوشیدہ رکھنا ، نظر میں نہ آنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بَچانا کے معانیدیکھیے

نَظَر بَچانا

nazar bachaanaaनज़र बचाना

محاورہ

مادہ: نَظَرْ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر بَچانا کے اردو معانی

  • چوری چوری دیکھنا، آنکھ چرانا، نگاہ نہ ملانا، کترانا
  • دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا
  • ٹالنا، اغماض کرنا، چشم پوشی کرنا

Urdu meaning of nazar bachaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chorii chorii dekhana, aa.nkh churaanaa, nigaah na milaana, kutraanaa
  • duusro.n kii nazar se Khud ko bachaanaa, bach kar nikalnaa
  • Taalnaa, aGmaaz karnaa, chashamposhii karnaa

English meaning of nazar bachaanaa

नज़र बचाना के हिंदी अर्थ

  • चोरी-चोरी देखना, आँख चुराना, निगाह न मिलाना, कतराना
  • स्वयं को दूसरों की नजरों से बचाना, बच निकलना, चकमा देना
  • टालना, आँख मूँद लेना, ध्यान न देना, अनदेखी करना

نَظَر بَچانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر بَچانا

چوری چوری دیکھنا، آنکھ چرانا، نگاہ نہ ملانا، کترانا

نَظَر سے بَچانا

چھپانا ، پوشیدہ رکھنا ، نظر میں نہ آنے دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر بَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر بَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone