تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوازِل" کے متعقلہ نتائج

نازِل

اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

نازلی

ناز والی ؛ (مجازاً) لاڈلی ، پیاری نیز محبوبہ ۔

نازِل رَہنا

موجود رہنا ، گزرنا ، واقع ہونا ۔

نازِل کَرنا

اُتارنا، اُوپر سے نیچے لانا

نازِل ہونا

اُترنا، نیچے آنا (بالخصوص آسمانی کتابوں اور فرشتوں وغیرہ کا)

نازِلَہ

آسمانی بلا، آفت سماوی، مصیبت، حادثہ، سانحہ

نازِل پَڑنا

نازل ہونا ، اُترنا ، گرنا ۔

نازِل شُدَہ

(آسمان سے) اُترا ہوا ، نیچے آیا ہوا ۔

نَزْلہ

زکام، ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اُترتا ہے، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازِل کے معانیدیکھیے

نَوازِل

navaazil•नवाज़िल

  • Roman
  • Urdu

نَوازِل کے اردو معانی

  • نازل ہونے والی باتیں یا چیزیں ؛ (مجازاً) آفتیں ، حادثے ، زمانے کی سختیاں ، سخت مصیبتیں
  • (طب) مختلف النوع نزلے (نزلہ) ۔

Urdu meaning of navaazil

  • Roman
  • Urdu

  • naazil hone vaalii baate.n ya chiize.n ; (majaazan) aafte.n, haadise, zamaane kii saKhtiyaa.n, saKht musiibte.n
  • (tibb) mukhtlif-un-nnaua nazle (nazla)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوازِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوازِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone