تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَواصِب" کے متعقلہ نتائج

ناصِب

نصب کرنے والا، برپا کرنے والا، قائم کرنے والا، کھڑا کرنے والا

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَصِیبا

نصیب، قسمت، مقدر، تقدیر

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نَصِیبوں

نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَصِیبے

نصیب (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، قسمتیں ، مقدرات ۔

نَصِیبی

نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

نِصاب

زر، سرمایہ، پونجی

نَصِیب کا

قسمت میں لکھا ہوا ، مقدر کا لکھا ، مقسوم کا ۔

ناصِبی

فقہ: مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی کرم اور ان کی اولاد سے بغض و عداوت رکھتا ہے

ناصِبَہ

ناصب (رک) کی تانیث ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَواصِب کے معانیدیکھیے

نَواصِب

navaasib•नवासिब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

نَواصِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناصبی (مسلمانوں کے ایک گروہ کا نام جو ایک روایت کے مطابق حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے دشمنی رکھتاہے) کی جمع لیکن بطور واحد مستعمل
  • باغی

Urdu meaning of navaasib

  • Roman
  • Urdu

  • naasbii (muslmaano.n ke ek giroh ka naam jo ek rivaayat ke mutaabiq hazrat alii karam allaah vajhaa se dushmanii rakhtaa hai) kii jamaa lekin bataur vaahid mustaamal
  • baaGii

English meaning of navaasib

Noun, Masculine

  • (used as sing.) a sect of Muslims which was against Hazrat Ali
  • rebel

नवासिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नासिबी' का बहु, नासिबी संप्रदाय के लोग, हज़रत अली को न माननेवाले, मुसलमानों का एक संप्रदाय जो हजरत अली के ख़िलाफ़ था, बाग़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَواصِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَواصِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone