تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصِیبَہ" کے متعقلہ نتائج

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نَصِیبَہ وَر

اچھی قسمت والا، نصیب ور، خوش نصیب، بختاور ۔

نَصِیبَہ سونا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

نَصِیبَہ جاگنا

مقدر اچھا ہونا ، اقبال مند ہونا ، قسمت بیدار ہونا ۔

نَصِیبَہ پَلَٹنا

قسمت پلٹنا ، تقدیر جاگنا ؛ اچھے دن آنا ۔

نَصِیبَہ کُھلنا

نصیب کھل جانا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ پِھرنا

بہتر وقت آنا ، قسمت جاگنا یا کھلنا

نَصِیبَہ چَمَکْنا

تقدیر چمکنا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہوجانا ۔

نَصِیبَہ بَدَلنا

قسمت بدلنا ، نصیب چمکنا ، تقدیر جاگنا ۔

نَصِیبَہ سو جانا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

نَصِیبَہ سَنوَرنا

نصیب چمکنا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ پَلَٹ جانا

قسمت پلٹنا ، تقدیر جاگنا ؛ اچھے دن آنا ۔

نَصِیبَہ چَمَک اُٹھنا

نصیب جاگنا ، تقدیر چمکنا ، اچھے دن آنا ۔

نَصِیبَہ پَلَٹ دینا

حالات بدل دینا ، خوشحالی آنا ۔

نَصِیبَہ بیدار ہونا

مقدر اچھا ہونا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ پِھر جانا

بہتر وقت آنا ، قسمت جاگنا یا کھلنا

نَصِیبَہ کُھل جانا

نصیب کھل جانا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ سِیدھا ہونا

نصیب سیدھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔

نَصِیبَہ سِکَندَر ہونا

خوش نصیب ہونا ، اقبال مند ہونا ۔

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصِیبَہ کے معانیدیکھیے

نَصِیبَہ

nasiibaनसीबा

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: نَصِیبا

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

نَصِیبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

شعر

Urdu meaning of nasiiba

  • Roman
  • Urdu

  • qismat, nasiib, Khushansiib, KhushabaKhtii

English meaning of nasiiba

Noun, Masculine

नसीबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग्य, प्रारब्ध, क़िस्मत, मुक़द्दर
  • भाग्य, प्रारब्ध, क़िस्मत, मुक़द्द।
  • मुकद्दर; भाग्य; नसीब।

نَصِیبَہ کے مرکب الفاظ

نَصِیبَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

نصیبہ عربی ’نصیب‘‘ پر فارسی کے طرز میں ہائے ہوز کا اضافہ اردو والوں نے کرکے’’نصیبہ‘‘ بنا لیا ہے۔ فارسی میں’’نصیبہ‘‘ نہیں ہے۔ بعض لوگوں کی رائے میں اسے الف سے لکھنا چاہئے، لیکن یہ محض زیادتی ہے۔ فارسی اردو میں ایسے کئی لفظ رائج ہیں جن میں فارسی والوں نے ہائے ہوز بڑھا لی ہے، مثلاً ’’موج/موجہ‘‘، ’’غرق/غرقہ‘‘۔ پھرہم لوگ اگر ’’نصیب/نصیبہ‘‘ بنالیں تو اس میں کیا قباحت ہوسکتی ہے؟ اگر معاملہ ہائے مختفی کا ہے، تو بھی’’نصیبہ‘‘ کو الف سے لکھنے کا کوئی حقیقی جواز نہیں۔ دیکھئے، ’’آوازہ‘‘، دیکھئے،’’ہائے مختفی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نَصِیبَہ وَر

اچھی قسمت والا، نصیب ور، خوش نصیب، بختاور ۔

نَصِیبَہ سونا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

نَصِیبَہ جاگنا

مقدر اچھا ہونا ، اقبال مند ہونا ، قسمت بیدار ہونا ۔

نَصِیبَہ پَلَٹنا

قسمت پلٹنا ، تقدیر جاگنا ؛ اچھے دن آنا ۔

نَصِیبَہ کُھلنا

نصیب کھل جانا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ پِھرنا

بہتر وقت آنا ، قسمت جاگنا یا کھلنا

نَصِیبَہ چَمَکْنا

تقدیر چمکنا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہوجانا ۔

نَصِیبَہ بَدَلنا

قسمت بدلنا ، نصیب چمکنا ، تقدیر جاگنا ۔

نَصِیبَہ سو جانا

مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔

نَصِیبَہ سَنوَرنا

نصیب چمکنا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ پَلَٹ جانا

قسمت پلٹنا ، تقدیر جاگنا ؛ اچھے دن آنا ۔

نَصِیبَہ چَمَک اُٹھنا

نصیب جاگنا ، تقدیر چمکنا ، اچھے دن آنا ۔

نَصِیبَہ پَلَٹ دینا

حالات بدل دینا ، خوشحالی آنا ۔

نَصِیبَہ بیدار ہونا

مقدر اچھا ہونا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ پِھر جانا

بہتر وقت آنا ، قسمت جاگنا یا کھلنا

نَصِیبَہ کُھل جانا

نصیب کھل جانا ، قسمت جاگنا ۔

نَصِیبَہ سِیدھا ہونا

نصیب سیدھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔

نَصِیبَہ سِکَندَر ہونا

خوش نصیب ہونا ، اقبال مند ہونا ۔

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصِیبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصِیبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone