تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوکر ہونا" کے متعقلہ نتائج

نوکر ہونا

تنخواہ پر ملازم ہونا، برسرکار ہونا، خدمت پر مامور ہونا، خدمتگار ہونا

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نوکر ہونا کے معانیدیکھیے

نوکر ہونا

naukar honaaनौकर होना

اصل: ہندی

مادہ: نَوکَر

  • Roman
  • Urdu

نوکر ہونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تنخواہ پر ملازم ہونا، برسرکار ہونا، خدمت پر مامور ہونا، خدمتگار ہونا

Urdu meaning of naukar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tanaKhvaah par mulaazim honaa, barsar-e-kaar honaa, Khidmat par maamuur honaa, khidmatgaar honaa

English meaning of naukar honaa

Transitive verb

  • be appointed to a job, take up service (with)

नौकर होना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • वेतन पर नियोजित होना, सेवा में नियोजित होना, सेवक होना, तनख़्वाह पर मुलाज़िम होना, खिदमतगार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوکر ہونا

تنخواہ پر ملازم ہونا، برسرکار ہونا، خدمت پر مامور ہونا، خدمتگار ہونا

ہاں جی کا نَوکَر ہونا

ہربات میں ہاں میں ہاں ملانا، ہربات اور ہرحال میں آقا یا افسر کی مرضی کے تابع ہونا، ہاں میں ہاں ملانے سے غرض رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوکر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوکر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone