تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُطُول کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نُطُول کَرنا

مقررہ دوا ملے نیم گرم پانی سے کسی عضو کو دھارنا ، سکائی کے لیے دھارنا ، دھرائی کرنا ۔

نُزُول کَرنا

داخل ہونا، اندر جانا

نُکُول کَرنا

انکار کرنا ، اعراض کرنا ؛ قسم سے انکار کرنا ، حلف اُٹھانے سے انکار کرنا ۔

نُمُو کَرنا

اُگنا ، پھوٹنا ، بڑھنا ، پیدا ہونا ۔

نُفُوخ کَرنا

دوا (سفوف) کو ناک وغیرہ میں پھونکنا ۔

نُفُوذ کَرنا

سرایت کرنا، نفاذ کرنا، جذب ہونا، داخل ہونا

نُمُو حاصِل کَرنا

قوت حاصل کرنا ، ارتقا پانا ، بڑھنا

نُمُود پَیدا کَرنا

ظہور کرنا ، پیدا ہونا ، صورت دکھانا ، رواج پانا ۔

نُمُود حاصِل کَرنا

فروغ پانا، رواج پانا، مقبول ہونا

نُقُوش نَدَہ کَرنا

لکڑی یا دھات وغیرہ پر نشانات بنانا ؛ نقش بنانا۔

نُفُوذ پَیدا کَرنا

موثر ہونا، اثر ڈالنا، اثرات پیدا کرنا

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نُمُود کرنا

ظاہر کرنا، عیاں کرنا، منکشف کرنا، دکھانا، اُبھارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُطُول کَرنا کے معانیدیکھیے

نُطُول کَرنا

nutuul karnaa•नुतूल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نُطُول کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مقررہ دوا ملے نیم گرم پانی سے کسی عضو کو دھارنا ، سکائی کے لیے دھارنا ، دھرائی کرنا ۔

Urdu meaning of nutuul karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqarrara davaa mile niim garm paanii se kisii uzuu ko dhaarNaa, skaa.ii ke li.e dhaarNaa, dharaa.ii karnaa

नुतूल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • निश्चित दवा किसी अंग पर गुनगुने पानी से लगाना, सिंचाई के लिए लगाना, डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُطُول کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُطُول کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone