تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیلا" کے متعقلہ نتائج

نَسِیلا

نس دار، ریشہ دار

نَسِیل

قوم سے جدا آدمی

نِسالَہ

روئیں دار نرم کپڑا جو زخموں کی مرہم پٹی میں استعمال ہوتا ہے ، انگ : لنٹ (Lint) ۔

نَسلاً

باعتبارِ نسل، نسل کے لحاظ سے، وراثت سے

نَشِیلا

نشہ میں بھرا ہوا، نشہ میں سرشار، مست متوالا، مونث کے لیے نشیلی

نَکِیلا

ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے والا ، کسی کا ادنیٰ احسان بھی قبول نہ کرنے والا ؛ ذی آبرو شخص ، غیرت مند ۔

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نِیلَہ

ایک کبوتر کا رنگ جو سیاہی مائل سبز ہوتا ہے.

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

نَسلی

نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی

نُکِیلا

۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎

نَسیا

ناک

نَہیلا

رک : نہلا

نَسل

آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیلا کے معانیدیکھیے

نَسِیلا

nasiilaa•नसीला

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

نَسِیلا کے اردو معانی

صفت

  • نس دار، ریشہ دار
  • مضبوط
  • عمدہ نسل کا، اعلیٰ خاندان کا

Urdu meaning of nasiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • nasdaar, reshaadaar
  • mazbuut
  • umdaa nasal ka, aalaa Khaandaan ka

English meaning of nasiilaa

Adjective

  • veined, sinewy
  • strong
  • of noble race, of noble family, of good breed

नसीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नसदार, रेशादार
  • मज़बूत
  • उच्च जाति या नसल का, उच्च परिवार का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone