تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھسِیلا" کے متعقلہ نتائج

گَھسِیلا

گھاس سے منسوب یا متعلق، پُرگیا ، گھاس سے بھرا ہوا ، گھاس دار یا گھاس والا، دوپیا.

گُسِیلا

رک : غُصیلا ، خفا ، برہم .

گھیسلا

لاٹھی، ڈنڈا، سونٹا،عصا

گَھسِیٹا

ایک قسم کی گاڑی جس سے گھوڑے کو بگھی کی مشق کراتے ہیں، کھینچنا، رگڑنا

گَھتِیلا

گھات لگانے والا ، دان٘و پیچ جاننے والا ، چالاک ، عیّار .

گَھسیرا

گھسیارا.

گَھریلا

رک: گھریلو.

گھنیلا

ٹھوس، گاڑھا

گوسالَہ

۱. گائے کا یک سالہ بچہ ، گائے کا بچہ بچھڑا

گُسْلا

بچّہ جو گائے کے پیٹ میں مرگیا ہو .

گھوسْلا

چڑیوں (پرندوں) کا گھاس پھون٘س کا گھر، گھونسلا، نشین

گَوسالا

گابوں کو رکھنے کی جگہ یا باڑا

گھسیا

جو صرف گھاس پر پلے

گوسالَہ پَرَسْت

بچھڑے یا گائے کو پُوجنے والا

گوسالۂ فلک

(کنایتہً) برج ثور

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھسِیلا کے معانیدیکھیے

گَھسِیلا

ghasiilaa•घसीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَھسِیلا کے اردو معانی

صفت

  • گھاس سے منسوب یا متعلق، پُرگیا ، گھاس سے بھرا ہوا ، گھاس دار یا گھاس والا، دوپیا.

Urdu meaning of ghasiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas se mansuub ya mutaalliq, puragyaa, ghaas se bhara hu.a, ghaasdaar ya ghaas vaala, do piyaa

English meaning of ghasiilaa

Adjective

  • grassy, full of grass

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھسِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھسِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone