تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشط" کے متعقلہ نتائج

نَشط

بندھن کھولنا

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نِشتَر

نَشتَر کَرنا

رک : نشتر دینا ۔

نَشتَرَک

ایک چھوٹا مچھلی نما غیر فقاری سمندری جانور جو تقریباً ڈیڑھ انچ لمبا، دونوں سروں سے نوک دار اور چپٹا ہوتا ہے

نَشتَریَت

نَشتَریَّت

stinging pain, pinch

نَشتَر لَگنا

نشتر لگانا (رک) کا لازم ؛ زخمی ہونا ۔

نَشتَر چَلنا

نشتر چلانا (رک) کا لازم ؛ نشتر چلایا جانا ۔

نَشتَر دینا

آپریشن کرنا، نشتر لگانا، پھوڑے وغیرہ میں چیرہ لگانا، فصد کھولنا (بطور علاج)

نَشتَر پَڑنا

اب کے تو اپنے جنوں کا اور ہی کچھ رنگ ہے خوں نہ نکلا سیکڑوں فصاد کے نشتر پڑے

نَشتَر رَکھنا

رک : نشتر لگانا ۔

نَشتَر بَیٹھنا

نشتر کا پوری طرح چبھنا ، (کسی تکلیف دہ چیز کا) جسم میں اندر تک اتر جانا ؛ مراد : بہت اذیت ہونا ۔

نشتر ٹوٹنا

نشتر کا دو ٹکڑے ہو جانا، زخم کو چیرنے کے وقت ہڈی سے لگ کر بعض دفعہ ایسا ہو جاتا ہے

نَشْتَر مارنا

نشتر چبھونا، نشترلگانا، طنزسے کام لینا، طعنہ زنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشط کے معانیدیکھیے

نَشط

nasht•नश्त

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نَشط کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بندھن کھولنا

Urdu meaning of nasht

  • Roman
  • Urdu

  • bandhan kholana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone