تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشتَر چَلنا" کے متعقلہ نتائج

نَشتَر چَلنا

نشتر چلانا (رک) کا لازم ؛ نشتر چلایا جانا ۔

نَشتَر چَلانا

فصد کھولنا ، زخموں کی چیر پھاڑ کرنا ؛ طنز کرنا ، طعنہ و تشنہ دینا۔

نَظَر میں چَلنا

ہر وقت خیال میں رہنا، تصور میں رہنا

نَظَر چھانا

احاطہ کرنا ، نظر بھر کر دیکھنا ۔

نَظَر چُرانا

۔نظر بچانا۔ آنکھ چرانا۔؎

نَظَر چَلانا

پتلیاں گھما کر دور و نزدیک دیکھنا ، نظرمارنا ۔

نَظَر چُوکنا

بہکنا ، دھوکا کھانا ، نظر خطا ہونا ۔

نَظَر سے چُھپنا

نظر سے چھپانا (رک) کا لازم ، سامنے نہ ہونا ، آنکھوں سے اوجھل ہونا ۔

نَشَہ چھانا

نشہ چڑھنا، نشہ طاری ہونا، نشے کی کیفیت طاری ہونا، مست ہو جانا

نَظَر میں چھانا

آنکھوں میں بسنا، چشم تصور میں ہونا

نَظَر میں چُبْھنا

۔آنکھوں میں کھبنا۔ نظروں میں بھلا معلوم دینا۔ پسندآنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشتَر چَلنا کے معانیدیکھیے

نَشتَر چَلنا

nashtar chalnaa•नश्तर चलना

محاورہ

دیکھیے: نَشتَر چَلانا

  • Roman
  • Urdu

نَشتَر چَلنا کے اردو معانی

  • نشتر چلانا (رک) کا لازم ؛ نشتر چلایا جانا ۔

Urdu meaning of nashtar chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nashtar chalaanaa (ruk) ka laazim ; nashtar chalaayaa jaana

नश्तर चलना के हिंदी अर्थ

  • नशतर चलाना (रुक) का लाज़िम , नशतर चलाया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشتَر چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشتَر چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone