تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشتَرَک" کے متعقلہ نتائج

نَشتَرَک

ایک چھوٹا مچھلی نما غیر فقاری سمندری جانور جو تقریباً ڈیڑھ انچ لمبا، دونوں سروں سے نوک دار اور چپٹا ہوتا ہے

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نِشتَر

نَشتَر کَرنا

رک : نشتر دینا ۔

نَشتَر لَگنا

نشتر لگانا (رک) کا لازم ؛ زخمی ہونا ۔

نَشتَر چَلنا

نشتر چلانا (رک) کا لازم ؛ نشتر چلایا جانا ۔

نَشتَر دینا

آپریشن کرنا، نشتر لگانا، پھوڑے وغیرہ میں چیرہ لگانا، فصد کھولنا (بطور علاج)

نَشتَر پَڑنا

اب کے تو اپنے جنوں کا اور ہی کچھ رنگ ہے خوں نہ نکلا سیکڑوں فصاد کے نشتر پڑے

نَشتَر رَکھنا

رک : نشتر لگانا ۔

نَشتَر بَیٹھنا

نشتر کا پوری طرح چبھنا ، (کسی تکلیف دہ چیز کا) جسم میں اندر تک اتر جانا ؛ مراد : بہت اذیت ہونا ۔

نَشْرَہ

بچوں کے قرآن شریف ختم ہونے کی خوشی منانے کی رسم، پہلی بار ختم قرآن

نَشری

نشر (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ ۔

نَتْرا

رک : نتھرا

نوتْری

(قمار بازی) جواری کا ایک دانو ۔

نَشتَر کھانا

اذیت برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا، صدمہ اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشتَرَک کے معانیدیکھیے

نَشتَرَک

nashtarak•नश्तरक

  • Roman
  • Urdu

نَشتَرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا مچھلی نما غیر فقاری سمندری جانور جو تقریباً ڈیڑھ انچ لمبا، دونوں سروں سے نوک دار اور چپٹا ہوتا ہے

Urdu meaning of nashtarak

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa machhlii numaa Gair faqaarii samundrii jaanvar jo taqriiban De.Dh inch lambaa, dono.n suro.n se nokadaar aur chapTaa hotaa hai

नश्तरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक छोटा मछली के समान अकशेरुकी समुद्री जंतु जो लगभग डेढ़ इंच लंबा, दोनों सिरों से नुकीला और चपटा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشتَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشتَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone