تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصْبِیَہ" کے متعقلہ نتائج

نَصْبِیَہ

مشنری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے ، کارخانہ ، پلانٹ (plant) ۔

نَسَبیات

علم الانساب ، خاندانی سلسلے کا علم ۔ ن

عَصَبَۂ نَسَبِیَہ

(وراثت) وہ عصبہ جو میّت سے نسب اور قرابت کا تعلق رکھتا ہو، وہ عصبہ جو نسب کے تعلق سے ہو، اس کی تین قسمیں ہیں: عصبہ بنفسہ، عصبہ بغیرہ،عصبہ مع غیرہ

عَصَباتِ نَسَبِیَہ

(وراثت) وہ اشخاص جو نسب کے لحاظ سے عصبات ہوں

نَصِیبا

نصیب، قسمت، مقدر، تقدیر

نَصِیبَہ

قسمت، نصیب، خوش نصیب، خوش بختی

نِصبَہ

بیان یا دلیل کی ایک قسم ؛ ادا ؛ پینترا ؛ اشارہ ۔

نَصبی

(قواعد) زبر یا فتحہ لگانا (حرف یا لفظ پر) زبر کی حالت ۔

نَصِیب

قسمت، تقدیر، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَصِیبے

نصیب (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، قسمتیں ، مقدرات ۔

نَصِیبی

نصیب ، قسمت ؛ مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : خوش نصیبی

نَصِیبوں

نصیب کی جمع اور مغیرہ صورت؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَصِیب کا

قسمت میں لکھا ہوا ، مقدر کا لکھا ، مقسوم کا ۔

نِصاب

زر، سرمایہ، پونجی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصْبِیَہ کے معانیدیکھیے

نَصْبِیَہ

nasbiya•नस्बिया

  • Roman
  • Urdu

نَصْبِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشنری اور آلات کا وسیع اور پیچیدہ نظام جو صنعتی اور کیمیائی پیداوار کے کام آسکے ، کارخانہ ، پلانٹ (plant) ۔

Urdu meaning of nasbiya

  • Roman
  • Urdu

  • mishanrii aur aalaat ka vasiia aur pechiida nizaam jo sanaatii aur kiimiiyaa.ii paidaavaar ke kaam aaske, kaarKhaanaa, plaanT (plant)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصْبِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصْبِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone