تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نَرم کَرْنا

ملائم کرنا، پلپلا بنانا، سختی دُور کرنا

دِل نَرْم کَرْنا

رحم کرنا ، ترس کھانا .

پَہْلُو نَرْم کَرْنا

ہمدردی اور رحمدلی سے پیش آنا، قربت کا موقع دینا، عمدہ سلوک کرنا۔

دِل کو نَرْم کَرْنا

طبعیت میں نرمی پیدا کرنا ، دل کو گُداز کرنا

لَہْجَہ نَرْم کَرْنا

انداز گفتگو میں نرمی پیدا کرنا، دھیمے پن کے ساتھ بات کرنا

باگ نَرْم کَرنا

گھوڑے کی تیز رفتاری کو کم کرنا ، آہستہ چلانا.

زُبان نَرْم کَرْنا

بات میں سختی کی جگہ ملائمت پیدا کرنا، تحریر کو سخت الفاظ اور عِبارت سے پاک کرنا، لب و لہجہ میں نرمی پیدا کرنا

تاؤ نَرْم کَرنا

غصے میں کمی کرنا، نرمی برتنا

نَرمی کَرنا

رعایت برتنا ، محبت و شفقت سے پیش آنا

نام کرنا

شہرت پانا، مشہور ہونا، نام پیدا کرنا نیز بدنام ہونا، رسوا ہونا

نَم کرنا

گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

نَظْم کَرنا

versify, compose a poem (on)

نِرَت کَرنا

ناچ میں انداز دکھانا ؛ نرت بتانا ، ہاتھ وغیرہ کے اشارے سے کسی چیز کا انداز واضح کرنا ۔

نِیَم کَرنا

عہد کرنا ، اقرار کرنا ، قسم لینا یا اُٹھوانا ، ہٹ کرنا.

نَوم کَرنا

سونا، نیند لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم کَرْنا کے معانیدیکھیے

نَرم کَرْنا

narm karnaa•नर्म करना

محاورہ

مادہ: نَرم

موضوعات: غصہ

  • Roman
  • Urdu

نَرم کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ملائم کرنا، پلپلا بنانا، سختی دُور کرنا
  • شیشے میں اتارنا، کسی کو کسی کام کے لئے تیار کرنا
  • (غصہ) دھیما کرنا، (غصہ) ٹھنڈا کرنا

Urdu meaning of narm karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulaa.im karnaa, pilpilaa banaanaa, saKhtii duur karnaa
  • shiishe me.n utaarnaa, kisii ko kisii kaam ke li.e taiyyaar karnaa
  • (Gussaa) dhiimaa karnaa, (Gussaa) ThanDaa karnaa

English meaning of narm karnaa

Transitive verb

  • soften
  • appease

नर्म करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कोमल करना, पिलपिला बनाना, कठोरता दूर करना
  • शीशे में उतारना, किसी को किसी काम के लिए तैयार करना
  • (ग़ुस्सा) धीमा करना, (क्रोध) ठंडा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone