تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَم کرنا" کے متعقلہ نتائج

نَم کرنا

گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

آنکھ نَم کَرْنا

آبدیدہ ہونا، آن٘سُو بھر لانا

آنکھیں نم کرنا

آبدیدہ ہونا

نام کرنا

شہرت پانا، مشہور ہونا، نام پیدا کرنا نیز بدنام ہونا، رسوا ہونا

نُمایاں کرنا

ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، دکھانا

نامی کَرنا

منسوب کرنا ، معنون کرنا ، انتساب کرنا ، متعلق کرنا ۔

نُمُو کَرنا

اُگنا ، پھوٹنا ، بڑھنا ، پیدا ہونا ۔

نِیام کَرنا

تلوار کا میان میں ڈالنا، تلوار کو خول یا غلاف میں رکھنا

نِیَم کَرنا

عہد کرنا ، اقرار کرنا ، قسم لینا یا اُٹھوانا ، ہٹ کرنا.

نَوم کَرنا

سونا، نیند لینا

سَر نام کَرْنا

مشتہر کرنا، منادی کرنا

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

نام زِندَہ کَرنا

۔ گمنامی کی حالت سے نکالنا۔ نام روشن کرنا۔ مشہور کردینا۔ یاد تازہ کرنا۔ ؎

نام رَوشَن کَرنا

۔ نام چمکانا ، نام کو شہرت دینا ، نام پھیلانا ۔

بُرا نام کَرْنا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَم کرنا کے معانیدیکھیے

نَم کرنا

nam karnaa•नम करना

  • Roman
  • Urdu

نَم کرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

Urdu meaning of nam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • giilaa karnaa, bhigonaa, tar karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَم کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَم کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone