تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمرُود" کے متعقلہ نتائج

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نَمرُودِیَت

نمرود ہونے کی حالت ، نمرودپن ، انانیت ، تکبر

نَمرُودِ دَوراں

موجودہ زمانے کا بادشاہ ؛ (مجازاً) آج کا ظالم حکمراں

جامِ نَمرُود

سات طلسم جو نمرود کے لیے تیار کیے تھے .

نار نَمرُود

وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی

شُعْلَۂ نَمْرُود

آتشِ نمرود

آتِشِ نَمْرُود

وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمرُود کے معانیدیکھیے

نَمرُود

namruudनमरूद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَمرُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) طاقت ور معبود
  • (تاریخ) ایک نہایت متکبر کافر بادشاہ کا نام جس نے پیغمبر ابراہیمؑ (خلیل اللہ) کو آگ میں ڈالا اور وہ آگ اﷲ کے حکم سے گلزار ہوگئی
  • (مجازاً) بہت متکبر
  • (کنایتہً) کافر، نہایت ظالم و جابر

شعر

Urdu meaning of namruud

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) taaqatvar maabuud
  • (taariiKh) ek nihaayat mutakabbir kaafir baadashaah ka naam jis ne paiGambar abraahiimau (Khaliil-ul-llaah) ko aag me.n Daala aur vo aag allaah ke hukm se gulzaar hogi.i
  • (majaazan) bahut mutakabbir
  • (kanaa.etan) kaafir, nihaayat zaalim-o-jaabir

English meaning of namruud

Noun, Masculine

  • (Literary) a powerful God
  • (History) Nimrod (a king who is said to have cast Abraham into the fire)
  • (Figurative) very cruel and oppressive
  • ( Metaphorically) egoist, arrogant, haughty

नमरूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) शक्तिशाली भगवान
  • (इतिहास) एक बहुत बड़ा अत्याचारी नरेश, जो अपने को ईश्वर कहता था और जिसने पैग़म्बर इब्राहीम को आग में डलवाया था
  • ( सांकेतिक) काफ़िर, ज़ालिम, बहुत क्रूर और दमनकारी
  • ( लाक्षणिक) अत्यंत अहंकारी, घमंडी

نَمرُود کے مرکب الفاظ

نَمرُود کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نَمرُودِیَت

نمرود ہونے کی حالت ، نمرودپن ، انانیت ، تکبر

نَمرُودِ دَوراں

موجودہ زمانے کا بادشاہ ؛ (مجازاً) آج کا ظالم حکمراں

جامِ نَمرُود

سات طلسم جو نمرود کے لیے تیار کیے تھے .

نار نَمرُود

وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی

شُعْلَۂ نَمْرُود

آتشِ نمرود

آتِشِ نَمْرُود

وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والے شاہ نمرود نے پیغمبر ابراہیم کو جلانے کے واسطے روشن کی اور قرآن کی ایک سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ وہ آگ پیغمبر ابراہیم کے لیے ٹھنڈی ہوگئی اور گلزار بن جس میں ان کو ڈلوایا گیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone